تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صدر نشیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صدر نشیں کے معانیدیکھیے
صدر نشیں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- میر مجلس، کرسی نشین، چیرمین، ممتاز
شعر
غم نہیں محفل جاناں میں نہیں صدر نشیں
اس نے سینے میں تو جاوے ہے مرے کینے کو
کل تلک محفل عشرت میں جو تھے صدر نشیں
قبر میں آج انہیں بیکس و تنہا دیکھا
کچھ بھی ہے جنہیں عزم وہی صدر نشیں ہیں
ہوتے ہیں گل روئے سبد سب سے بڑے پھول
English meaning of sadr-nashii.n
Persian, Arabic - Adjective
- chairman, prestigious, honorable
सद्र-नशीं के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- सभापति, मीरे मज्लिस, प्रतिष्ठित, अग्रगण्य, सरामद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صدر نشیں)
صدر نشیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔