تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدا" کے متعقلہ نتائج

سوز

بردرد انداز، غم ناک لحن

سوزاں

جلانے یا جلنے والا، جلا ہوا، جلتا ہوا، بھڑکتا ہوا

سوز ناک

پُر سوز، حرارت والا

سوز خواں

ایک خاص طرز پر مرثیہ پڑھنے والا، رثائی اشعار پڑھنے والا

سوز دِماغ

دماغ کی روشنی .

سوز فَزائی

شوز و غُل ، ہنگامہ ، رونق ۔

سوز خوانی

سوز پڑھنا، خاص طرز میں رثائی اشعار پڑھنا

سوز و ساز

سرود زندگی، رنج و راحت

سوز پَڑْھنا

سوز خوانی کرنا ، مرثیہ سے پہلے کوئی رباعی یا قطعہ یا کسی مرثیے کا پہلا اور یہ ضرورت دُسرا بند پڑھنا ۔

سوز و گُداز

جلنے اور پگھلنے کی کیفیت

سوزی

جلنا یا جلانا، مرکّبات میں مستعمل

سوز دَرُوں

اندرونی حرارت اور گرمی ۔

سوز یَقِیں

یقین کی آگ

سوز دِل

سوزِ تَمام

کامل عِشق ۔

سوزِ حَیات

زندگی کی حرارت، زندگی کی مصیبتیں

سوزِ آرْزُو

جذبّے کا اِرتعاش ۔

sozzled

بول چال: نشے میں دُھت۔.

سوزِ نِہاں

پوشَیدہ عشق ، اندرونی جلن یا طپش ۔

سوزَنی

اوڑھنے، بِچھانے یا پہننے کا دُہرا رُوئی بھرا کپڑا جس پر سوُئی کا باریک کام ہو، سوُئی کے کام کا بِستر یا لِباس، جا بجا سوراخ کر کے بیل بوُٹے بنایا ہوا کپڑا، غلاف، صدری

سوزِ عِشْق

محبّت کی تپش، مھبت کا جوش

سوزِشی

جس میں تپکن اور جلن ہو ، سوزش سے متعلق ۔

سوزَکی

سہاگ چی ، ایک خوشبودار مرکب جو اودھ کی عورتیں عود ، لوبان ، ناگر موتھے کو مِلا کر بناتی ہیں اور اس کے خوشبودار دُھوئیں سے دلہن کے لباس اور بستر کو بسایا جاتا ہے ۔

سوزاکی

سوزاک (رک) سے تعلق یا منسوب مرض ۔

سوزِ زِنْدَگی

حیات کی حرارت اور گرمی، سوزِ حیات، زندگی کی مصیبتیں

سوزِ نہانی

محبت یا دکھ کی اندرونی آگ، سوزِ نہاں، اندرونی تکلیف

سوزاک

ایک متعدی مرض جس میں پیشاب سوزش سے آتا ہے اور پیشاب کی نالی میں زخم پڑجانے کی وجہ سے پیپ آتی رہتی ہے

سوز پِنْہاں

دل میں لگی ہوئی آگ ، ایسی تکلیف یا جلن جو ظاہر نہ ہو

سوزِ آتِشِ غَم

سوز نَفَس

جلن، مراد، کلام کا درد اور تاثیر سے پُر ہونا، پُر درد سُخن

سوز جِگََر

جگَر کی جِدّت، مجازاً: گہرا غم، عشق و معرفت کا حصول

سوزِنْدَگی

جلنے جلانے کی کیفیت ؛ جلانا ؛ تپش ، سوزش ، حرارت ۔

سوزِش دار

تپانے والا ، تپتا ہوا ۔

سوزِ اِنْتِظار

عزیزوں کے انتظار میں ہونے والا غم یعنی محبوب کے انتظار میں جلنا

سوزِش

سوختگی، جلن، کَھولن

سوزَن دینا

سِینا ، دوختہ کرنا ، سُوئی سے چھیدنا ؛ زبان بند کرنا ، زبان بندی کا حکم دینا ۔

سوزَن گَرِی

سوئیاں بنانا

سوزن کاری

سوئی کا کام، کشیدہ کاری، سوئی سے بنایا ہوا کپڑے پر باریک کام

سوزِنْدَہ

جلنے یا جلانے والا

سوزَن

سُوئی

سوزَن گَر

سوئیاں بنانے والا

سوزِش دَرُونی

دل کی جلن ، اندرونی سوزش ۔

سوزَن زَدَہ

سوزِِشِ دَرُوں

اندرونی خلش ، دل کی جلن ؛ (مجازاً) عشق ۔

سوزَنِ ساعَت

گھڑی کی سوئی

سوزِش نِہانی

رک : سوزشِ درونی ۔

سوزَنِ عِیسٰی

وہ سوئی جو حضرت عیسی کے دامن میں الجھی ہوئی آسمان پر چلی گئی تھی

سوزِش نِہاں

سوزَشِ درونی ، سوزشِ پنہاں ۔

سوزَن اَلْماس

سوزَنی فَلِیتَہ کَش

وہ سوزنی جس کے نگندوں کی سِلائی میں بھانجواں موٹا ڈورا دیا جائے .

سوزَنی کا کام

وہ کام جو سوزنی کی طرح پر تاگوں سے بنایا گیا ہو

سوزَنی کا اَنگَرکھا

رُوئی دار پاس پاس نگندے پڑا ہوا سفید انگر کھا .

سُوج

سُوجا کا مُخفَّف، بڑی سوئی

سوج

سوجن، ورم

ساز

سامان، اسباب، اثاثہ

sez

عوام: ( SAYS sez you) کا بگاڑ ۔.

شَاذْ

وہ لفظ جو خلاف قیاس ہونے کے علاوہ قواعد کلیہ کے مطابق اور قوانین مقررہ کے موافق نہ ہو

شِیز

نباتیات: آبنوس کی لکڑی جو بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے جس سے عموماً پیالے اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا ہے

سُزْنی

سوزنی .

suzerainity

جاگِیْر داری

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدا کے معانیدیکھیے

صَدا

sadaaसदा

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: قدیم

صَدا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • آواز، باز گشت، گونج

    مثال - بوند بولے زیر کردوں گر کوئی میری سُنےہے یہ گن٘بد کی صدا جیسی کہے ویسی سنے (۱۸۵۴، ذوق ، د ، ۲۴۸). صدا وہ انعطاف آواز کا ہے جب ہوا کسی پہاڑ یا جسم بلند سے ٹکر کھائی ہے جیسے کسی طاس میں پانی بھرا ہو. (۱۹۲۵، حکمۃ الاشراق، ۳۸۶).

  • پکار، ندا
  • وہ کلمات جو فقیر بھیک مانگنے کے لیے منہ سے نکالتا ہے، فقیر کے مانگنے کی آواز

    مثال - ہاں بھلا کر تیرا بھلا ہوگا، اور درویش کا صدا کیا ہے

  • تصوف وہ صوت حق جو قلب پر وارد ہوتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَدا

ہمیشہ، دائم، مدام

سَدَہ

پارسیوں کا ایک جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے ، اس جشن میں غیر معمولی طور پر آگ روشن کی جاتی ہے (کہا جاتا ہے کہ فریدوں یا جمشید کے زمانے میں اس جشن کی اِبتدا ہوئی).

صَدَہ

(شاہی زمانے میں) سو سواروں کا دستہ

صَدیٰ

وہ الّو جو عربوں کے خیال کے مطابق مقتول کے سر سے نکلتا تھا.

English meaning of sadaa

Noun, Feminine, Singular

  • sound, voice, echo

    Example - Hindustani awam ne corruption ke khilaf sada baland karke sarkar ko bahut bada challenge kiya tha

  • tone, cry, call
  • the sound of beggar

    Example - Haan bhala kar tera bhala hoga, aur durvesh ka sada kya hoga

सदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • आवाज़, ध्वनि, गूंज

    उदाहरण - हिंदुस्तानी अवाम ने करपशन के ख़िलाफ़ आवाज़ बलंद करके सरकार को बहुत बड़ा चैलेंज किया था

  • नाद, निदा, पुकार
  • भिक्षुक की आवाज़, फ़क़ीर के माँगने की आवाज़

    उदाहरण - हाँ भला कर तेरा भला होगा, और दुरवेश का सदा क्या होगा

صَدا کے مترادفات

صَدا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone