تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدا" کے متعقلہ نتائج

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدا کے معانیدیکھیے

صَدا

sadaaसदा

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: قدیم

صَدا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • آواز، باز گشت، گونج

    مثال - بوند بولے زیر کردوں گر کوئی میری سُنےہے یہ گن٘بد کی صدا جیسی کہے ویسی سنے (۱۸۵۴، ذوق ، د ، ۲۴۸). صدا وہ انعطاف آواز کا ہے جب ہوا کسی پہاڑ یا جسم بلند سے ٹکر کھائی ہے جیسے کسی طاس میں پانی بھرا ہو. (۱۹۲۵، حکمۃ الاشراق، ۳۸۶).

  • پکار، ندا
  • وہ کلمات جو فقیر بھیک مانگنے کے لیے منہ سے نکالتا ہے، فقیر کے مانگنے کی آواز

    مثال - ہاں بھلا کر تیرا بھلا ہوگا، اور درویش کا صدا کیا ہے

  • تصوف وہ صوت حق جو قلب پر وارد ہوتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَدا

ہمیشہ، دائم، مدام

سَدَہ

پارسیوں کا ایک جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے ، اس جشن میں غیر معمولی طور پر آگ روشن کی جاتی ہے (کہا جاتا ہے کہ فریدوں یا جمشید کے زمانے میں اس جشن کی اِبتدا ہوئی).

صَدَہ

(شاہی زمانے میں) سو سواروں کا دستہ

صَدیٰ

وہ الّو جو عربوں کے خیال کے مطابق مقتول کے سر سے نکلتا تھا.

English meaning of sadaa

Noun, Feminine, Singular

  • sound, voice, echo

    Example - Hindustani awam ne corruption ke khilaf sada baland karke sarkar ko bahut bada challenge kiya tha

  • tone, cry, call
  • the sound of beggar

    Example - Haan bhala kar tera bhala hoga, aur durvesh ka sada kya hoga

सदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • आवाज़, ध्वनि, गूंज

    उदाहरण - हिंदुस्तानी अवाम ने करपशन के ख़िलाफ़ आवाज़ बलंद करके सरकार को बहुत बड़ा चैलेंज किया था

  • नाद, निदा, पुकार
  • भिक्षुक की आवाज़, फ़क़ीर के माँगने की आवाज़

    उदाहरण - हाँ भला कर तेरा भला होगा, और दुरवेश का सदा क्या होगा

صَدا کے مترادفات

صَدا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone