تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَد" کے متعقلہ نتائج

ایلْچی

زبانی یا تحریری پیغام پہنچانے والا، پیغام بر، قاصد

ایلْچی گَری

ایلچی کا کام یا پیشہ

ایلْچِی گَری کَرنا

act in another's stead, act as an agent or ambassador

ایلْچی کو زَوال نَہِیں

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

ایلْچی را چِہ زَوال

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

اردو، انگلش اور ہندی میں صَد کے معانیدیکھیے

صَد

sadसद

اصل: فارسی

وزن : 2

Roman

صَد کے اردو معانی

صفت، عددی

  • ایک سو، سو

    مثال دو بھواں تیغ جنوبی سے درازہوتے صد محمود وو مکھ دیکھ ایاز (۱۷۱۳، فائز دہلوی، د، ۲۰۴).

  • بیسیوں، سیکڑوں، زیادہ (تعداد کے لیے مستعمل)
  • بہت، نہایت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَد

رکاوٹ، روک، بندش

صَدأ

رنگ ؛ (تصوف) اس ملکی حجاب کو کہتے ہیں جو تعینات آفاقی کے اثر اور نفس کی ظلمت کی وجہ سے قلب پر طاری ہو جاتا ہے اور قبول تجلیات و حقائق میں حاجب ہوتا ہے اور یہ اس کی ابتدائی حالت کا نام ہے اور جب یہ حجاب بڑھ جاتا ہے اور قلب تجلیات و حقائق سے محروم ہو جاتے ہیں تواس کو رین کہتے ہیں.

شعر

Urdu meaning of sad

Roman

  • ek sau, sau
  • biisiyon, saik.Don, zyaadaa (taadaad ke li.e mustaamal
  • bahut, nihaayat

English meaning of sad

Adjective, Numeral

  • hundred, cent

    Example Ainda dahaiyon mein Hindustan apni aazadi ki sad-saala taqrib mana raha hoga

  • many, abundant
  • much more

सद के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • एक सौ, सौ, शत, सैकड़ा

    उदाहरण आइंदा दहाइयों में हिंदुस्तान अपनी आज़ादी की सद-साला तक़रीब मना रहा होगा

  • बीसियों, सैकड़ों, ज़्यादा (संख्या के प्रयुक्त )
  • बहुत, अत्यंत

صَد کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ایلْچی

زبانی یا تحریری پیغام پہنچانے والا، پیغام بر، قاصد

ایلْچی گَری

ایلچی کا کام یا پیشہ

ایلْچِی گَری کَرنا

act in another's stead, act as an agent or ambassador

ایلْچی کو زَوال نَہِیں

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

ایلْچی را چِہ زَوال

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone