تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبَبِ ثَقِیل" کے متعقلہ نتائج

ثَقِیل

بھاری، بوجھل، وزنی، گراں

ثَقِیلَہ

ثقیل (رک) کی تانیث .

عِلْمِ جَرِّ ثَقِیل

مشینوں کا علم نیز وہ علم جس میں وزنی چیزوں کے اوپر چڑھانے یا نیچے اتارنے یا کہیں لے جانے کے قاعدوں کا بیان ہوتا ہے ، میکانیات(انگ:Mechanics).

جِسْمِ ثَقِیل

بھاری بھرکم جسم.

سَبَبِ ثَقِیل

(عروض) دو حرفی کلمہ جس کے دونوں حرف متحرک ہوں ، مثلا : ہُوَ ، لَہُ .

جَرِّ ثَقِیل

ریاضیات کا ایک شعبہ جس میں وزنی اشیا کے اٹھانے اور نیچے سے اوپر لے جانے کے اصول و قانون بتائے جاتے ہیں.

غِذائے ثَقِیل

کھانا جو دیر ہضم ہو، دیر ہضم غذا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبَبِ ثَقِیل کے معانیدیکھیے

سَبَبِ ثَقِیل

sabab-e-saqiilसबब-ए-सक़ील

وزن : 112121

موضوعات: عروض عروض

سَبَبِ ثَقِیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عروض) دو حرفی کلمہ جس کے دونوں حرف متحرک ہوں ، مثلا : ہُوَ ، لَہُ .

English meaning of sabab-e-saqiil

Noun, Masculine

  • (in prosody) a moved consonant followed by a moved one

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبَبِ ثَقِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبَبِ ثَقِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone