تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سازِشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سازِشی کے معانیدیکھیے
سازِشی کے اردو معانی
صفت
- شازش سے منسوب، جمل ساز، فریبی، دھوکے باز
شعر
میرے لہو میں جل اٹھے اتنے ہی تازہ دم چراغ
وقت کی سازشی ہوا جتنے دیے بجھا گئی
یار سے بچ بھی جائے تو احمدؔ
تجھ کو کھائیں گے سازشی لمحے
گھلی جو رات کی خوشبو تو سازشی جاگے
دہکتی آنکھوں نے گھیرے میں لے لیا مجھ کو
English meaning of saazishii
Adjective
- collusive, intriguing, fraudulent
साज़िशी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- साज़िश से संबद्ध, साज़िश करने वाला, चक्रांतकारी, कुचक्री, षड्यंत्री, फ़रेबी
سازِشی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سازِشی)
سازِشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔