تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساس مَری، بَہُو بیٹا جایا، اس کا ٹُوٹا اُس میں آیا" کے متعقلہ نتائج

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

اردو، انگلش اور ہندی میں ساس مَری، بَہُو بیٹا جایا، اس کا ٹُوٹا اُس میں آیا کے معانیدیکھیے

ساس مَری، بَہُو بیٹا جایا، اس کا ٹُوٹا اُس میں آیا

saas marii, bahuu beTaa jaayaa, us kaa TuuTaa us me.n aayaaसास मरी, बहू बेटा जाया, उस का टूटा उस में आया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ساس مَری، بَہُو بیٹا جایا، اس کا ٹُوٹا اُس میں آیا کے اردو معانی

  • ایک میں نقصان ایک میں فائدہ ہو کر حساب مساوی ہو جاتا ہے

Urdu meaning of saas marii, bahuu beTaa jaayaa, us kaa TuuTaa us me.n aayaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek me.n nuqsaan ek me.n faaydaa ho kar hisaab musaavii ho jaataa hai

सास मरी, बहू बेटा जाया, उस का टूटा उस में आया के हिंदी अर्थ

  • एक में नुक़्सान एक में फ़ायदा हो कर हिसाब मुसावी हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساس مَری، بَہُو بیٹا جایا، اس کا ٹُوٹا اُس میں آیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساس مَری، بَہُو بیٹا جایا، اس کا ٹُوٹا اُس میں آیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone