تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سارے میں" کے متعقلہ نتائج

سارے میں

سب جگہ، ہر کہیں، تمام لوگوں میں، ہر طرف، گھر بھر میں

سارے شَہْر میں اُونٹ بَدنام

ہر بات بدنام آدمی کے سر تھوپی جاتی ہے، بد بھلا بدنام برا

سارے ڈِیل میں زَبان ہی حَلال ہے

اِنسان کو اپنے قول کی پاسداری کرنی چاہیے

سارے گَھر میں دو ہی دُھنکَر بُھنکَر

سارے شہر میں کمینے لوگ بستے ہیں

کوئی مُجھ کو نَہ مارے تو مَیں سارے جَہان کو مارُوں

بزدل یا جھگڑالو شخص کے لئے طنزاََ کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سارے میں کے معانیدیکھیے

سارے میں

saare me.nसारे में

مادہ: سارے

  • Roman
  • Urdu

سارے میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • سب جگہ، ہر کہیں، تمام لوگوں میں، ہر طرف، گھر بھر میں

Urdu meaning of saare me.n

  • Roman
  • Urdu

  • sab jagah, har kahiin, tamaam logo.n men, har taraf, ghar bhar me.n

English meaning of saare me.n

Adverb

  • everywhere, at all the places

सारे में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • सब जगह, कहीं भी, तमाम लोगों में, हर तरफ़, घर भर में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سارے میں

سب جگہ، ہر کہیں، تمام لوگوں میں، ہر طرف، گھر بھر میں

سارے شَہْر میں اُونٹ بَدنام

ہر بات بدنام آدمی کے سر تھوپی جاتی ہے، بد بھلا بدنام برا

سارے ڈِیل میں زَبان ہی حَلال ہے

اِنسان کو اپنے قول کی پاسداری کرنی چاہیے

سارے گَھر میں دو ہی دُھنکَر بُھنکَر

سارے شہر میں کمینے لوگ بستے ہیں

کوئی مُجھ کو نَہ مارے تو مَیں سارے جَہان کو مارُوں

بزدل یا جھگڑالو شخص کے لئے طنزاََ کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سارے میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سارے میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone