تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سارے ڈِیل میں زَبان ہی حَلال ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سارے ڈِیل میں زَبان ہی حَلال ہے کے معانیدیکھیے
سارے ڈِیل میں زَبان ہی حَلال ہے
saare Diil me.n zabaan hii halaal hai•सारे डील में ज़बान ही हलाल है
نیز - سارے بَدَن میں زَبان ہی حَلال ہے, سارے ڈِیل میں زَبان ہی حَلال رے
ضرب المثل
سارے ڈِیل میں زَبان ہی حَلال ہے کے اردو معانی
- اِنسان کو اپنے قول کی پاسداری کرنی چاہیے
- انسان کے سارے جسم میں زبان ہی پاک ہے اس لیے ہمیں جھوٹ نہیں بولنا چاہیے
सारे डील में ज़बान ही हलाल है के हिंदी अर्थ
- मनुष्य को अपनी बातों की लाज रखनी चाहिए
-
मनुष्य के सारे शरीर में जीभ ही पवित्र है इस लिए हमें झूठ नहीं बोलना चाहिए
विशेष - हलाल= धर्मसंगत, जायज़।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سارے ڈِیل میں زَبان ہی حَلال ہے)
سارے ڈِیل میں زَبان ہی حَلال ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔