تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سارا دَھن جاتا دیکھئے تو آدھا دِیجِئے بانٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سارا دَھن جاتا دیکھئے تو آدھا دِیجِئے بانٹ کے معانیدیکھیے
سارا دَھن جاتا دیکھئے تو آدھا دِیجِئے بانٹ
saaraa dhan jaataa dekhi.e to aadhaa diiji.e baa.nT•सारा धन जाता देखिए तो आधा दीजिए बाँट
ضرب المثل
سارا دَھن جاتا دیکھئے تو آدھا دِیجِئے بانٹ کے اردو معانی
- جب کُل اسباب کا نُقصان ہوتا دیکھے تو کل کا خیال چھوڑ کر جتنا ہاتھ لگے اُسی پر قَناعت کرنے کے موقع محل پر بولتے ہیں
सारा धन जाता देखिए तो आधा दीजिए बाँट के हिंदी अर्थ
- जब कुल अस्बाब का नुकसान होता देखे तो कल का ख़्याल छोड़कर जितना हाथ लगे उसी पर क़नाअत करने के मौक़ा महल पर बोलते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سارا دَھن جاتا دیکھئے تو آدھا دِیجِئے بانٹ)
سارا دَھن جاتا دیکھئے تو آدھا دِیجِئے بانٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔