تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ساقِیٔ کَوثَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ساقِیٔ کَوثَر کے معانیدیکھیے
ساقِیٔ کَوثَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- روزِ قیامت جنتیوں کو مشہور نہر کوثر کی شراب پلانے والا
- (کنایۃً) حضور رسالت مآب (صلی اللہ علیہ وسلم) نیز شیعہ و بعض کے خیال میں حضرت علی کرم اللہ وجھہ کی ذات مبارک ہے
شعر
بارش کو بادلوں کو سمندر کو چھوڑ کر
افروزؔ ہم تو ساقیٔ کوثر کے ہو گئے
تشنہ لب کیوں رہے اے ساقیٔ کوثر چنداؔ
یہ ترے جام محبت کو پیے بیٹھی ہے
پرویںؔ ریاض خلد میں کس کس کو جام دیں
پہلے سے ہے یہ ساقیٔ کوثر کو اطلاع
English meaning of saaqii-e-kausar
Noun, Masculine
- one who offers the wine of paradise
- (Figurative) Prophet Muhammad, (Shia and some believers) Hazrat Ali
साक़ी-ए-कौसर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कौसर की शराब पिलाने वाला
- (संकेतिक) पैग़म्बर मोहम्मद साहब तथा शीआ एवं कुछ लोगों के निकट हज़रत अली हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ساقِیٔ کَوثَر)
ساقِیٔ کَوثَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔