تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانکھ" کے متعقلہ نتائج

سانکھ

سان٘س پُھولنا، دم کرنا، زور زور سے سان٘س لینا، ہان٘پنا، دمہ

سانکھی

(کاشت کاری) دن٘تِیلا ، دنیالا ، پن چنگوار ، کٹھ پھانوڑی ، گدن ، دن٘تاؤلی ، لَگَا ، گاہن ، پندھی ، کھیت کی جڑیں کھودنے اور گھاس صاف کرنے کا ہل جس کی پھار دان٘تے دار ہوتی ہے.

سانکُھو

ایک قدرآور درخت جس کی لکڑی سیاہ ہوتی ہے ، جو فرنیچر وغیرہ بنانے میں کام آتی ہے ، ایک قسم کی لکڑی ، ساگون.

سانکْھیا

رک : سان٘کھ (۲).

سانکھول

(ٹھگی) ٹھگ لوگ اکثر مسافر کے لیے تین کا عدد بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں سانکھ کے معانیدیکھیے

سانکھ

saa.nkhसाँख

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سانکھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سان٘س پُھولنا، دم کرنا، زور زور سے سان٘س لینا، ہان٘پنا، دمہ
  • ایک مذہب، جس کے ماننے والوں کا خیال ہے کہ خُدا ایک جسم پیدا کرکے اس میں حلول کرتا ہے، اس سے اللہ کے تقدس میں کوئی فرق نہیں آتا، یہ الہامی کتابوں کو تسلیم کرتے ہیں مگر ان کو قدیم نہیں مانتے

Urdu meaning of saa.nkh

  • Roman
  • Urdu

  • saans phuu.olnaa, dam karnaa, zor zor se saans lenaa, haampnaa, dama
  • ek mazhab, jis ke maanne vaalo.n ka Khyaal hai ki Khudaa ek jism paida karke is me.n haluul kartaa hai, is se allaah ke taqaddus me.n ko.ii farq nahii.n aataa, ye ilhaamii kitaabo.n ko tasliim karte hai.n magar un ko qadiim nahii.n maante

English meaning of saa.nkh

Noun, Masculine

  • artless,simple, saint

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سانکھ

سان٘س پُھولنا، دم کرنا، زور زور سے سان٘س لینا، ہان٘پنا، دمہ

سانکھی

(کاشت کاری) دن٘تِیلا ، دنیالا ، پن چنگوار ، کٹھ پھانوڑی ، گدن ، دن٘تاؤلی ، لَگَا ، گاہن ، پندھی ، کھیت کی جڑیں کھودنے اور گھاس صاف کرنے کا ہل جس کی پھار دان٘تے دار ہوتی ہے.

سانکُھو

ایک قدرآور درخت جس کی لکڑی سیاہ ہوتی ہے ، جو فرنیچر وغیرہ بنانے میں کام آتی ہے ، ایک قسم کی لکڑی ، ساگون.

سانکْھیا

رک : سان٘کھ (۲).

سانکھول

(ٹھگی) ٹھگ لوگ اکثر مسافر کے لیے تین کا عدد بولتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone