تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانجھی" کے متعقلہ نتائج

سانجھی

(ہند) دسہرے کے موقع پر مندروں میں گوبر کی بنائی ہوئی مورتیاں (جو بوں کی نمائندگی کرتی ہیں)

گوبَر کی سانجھی بھی پَھریا اوڑھے اَچّھی لَگتی ہے

بدشکل بھی بناؤسنگار سے خوبصورت معلوم ہوتی ہے، سجاوٹ بڑی چیز ہے

گوبَر کی سانْجھی

گوبر کی چھوٹی سی مورتی جو ہندو لڑکیاں بھادوں کے مہینے میں بناتی ہیں

سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ

سرسوں پھاگ میں پُھولتی ہے شام کو شفق ظاہر ہوتی ہے مگر بان٘جھ عورت کبھی نہیں پُھولتی

اردو، انگلش اور ہندی میں سانجھی کے معانیدیکھیے

سانجھی

saa.njhiiसाँझी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سانجھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہند) دسہرے کے موقع پر مندروں میں گوبر کی بنائی ہوئی مورتیاں (جو بوں کی نمائندگی کرتی ہیں)

صفت

  • شرکت دار، ساجھے دار، ساتھی

شعر

Urdu meaning of saa.njhii

  • Roman
  • Urdu

  • (hind) dasahre ke mauqaa par mandiro.n me.n gobar kii banaa.ii hu.ii muurtiyaa.n (jo bo.n kii numaa.indgii kartii hai.n
  • shirakatdaar, saajhedaar, saathii

English meaning of saa.njhii

Noun, Feminine

  • idols made from cow-dung on the eve of Dasehra in temples (which represents the idols)

Adjective

साँझी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दसहरे के समय मंदिरों में गोबर की बनाई हुई मूर्तियां (जो मूर्तियों का प्रतिनिधित्व करती हैं)

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سانجھی

(ہند) دسہرے کے موقع پر مندروں میں گوبر کی بنائی ہوئی مورتیاں (جو بوں کی نمائندگی کرتی ہیں)

گوبَر کی سانجھی بھی پَھریا اوڑھے اَچّھی لَگتی ہے

بدشکل بھی بناؤسنگار سے خوبصورت معلوم ہوتی ہے، سجاوٹ بڑی چیز ہے

گوبَر کی سانْجھی

گوبر کی چھوٹی سی مورتی جو ہندو لڑکیاں بھادوں کے مہینے میں بناتی ہیں

سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ

سرسوں پھاگ میں پُھولتی ہے شام کو شفق ظاہر ہوتی ہے مگر بان٘جھ عورت کبھی نہیں پُھولتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانجھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانجھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone