تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثانِیَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثانِیَہ کے معانیدیکھیے
ثانِیَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- ۱. دقیقہ ، منٹ کا ساٹھواں حصہ ، سیکنڈ ؛ لحظہ ، پل ، چھن .
- ۲. رک : ثانی جس کی یہ تانیث ہے .
- ۳. دوسری ، ضمنی ، (مجازاً) پختہ ، پرانی ، فطری (عادت وغیرہ کے ساتھ) .
شعر
سوچ کا ثانیہ دم بھر کو گیا یار کے پاس
پاؤں بے ساختہ لے آئے مجھے کار کے پاس
English meaning of saaniya
Noun, Masculine, Feminine
- a second, a moment, the sixtieth part of a minute, moment
सानिया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- पल, क्षण, सेकेंड, मिनट, घड़ी, दूसरी, पुरानी
ثانِیَہ کے مترادفات
ثانِیَہ کے قافیہ الفاظ
ثانِیَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثانِیَہ)
ثانِیَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔