تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانڈ" کے متعقلہ نتائج

آخْتَہ

انسان یا حیوان جس کے فوطے نکال لئے جائیں، تیغ بے نیام، خصیے نکالا ہوا جانور، نامرد کیا ہوا جانور

آخْتَہ وار

وہ گھوڑا جس کے فوطے ظاہر نہ ہوں، پیدائشی آختہ گھوڑا

آخْتَہ گَری

خصی کرنے کا عمل، بدھیا کرنے کا کام.

آخْتَہ مُرْغ

وہ مرغ جس کو خصی کردیا گیا ہو

آخْتَہ بیگی

جانوروں کو خصی کرنے والا، اختہ کرنے پر مامور

آخْتَہ کَرنا

خصیے نکالنا، نامرد کرنا

آخْتَہ خانَہ

طویلہ، اصطبل

ڈَبْلُو آخْتَہ

کسی کا لحاظ پاس نہ کرنے والا ، مغرور ، ٹھسّے والا ؛ بھاری بھرکم.

اردو، انگلش اور ہندی میں سانڈ کے معانیدیکھیے

سانڈ

saa.nD साँड

وزن : 21

سانڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیل یا گھوڑا جسے نسل کی افزائش کے لیے تیّار کیا جائے اور کسی کام میں نہ لایا جائے ، بجار.
  • کسی دیوی دیوتا کے نام پر آزاد چھوڑا ہو ابیل.
  • (شُتربانی) جوان ، تیز رفتار اور طویل مسافت طے کرنے والا اُون٘ٹ.
  • (مجازاً) ہٹا کٹا ، موٹا تازہ مرد ، فربہ ، توانا ؛ آوارہ عیّاش شخص ، بے فِکرا ، غم و فِکر سے آزاد.

English meaning of saa.nD

Noun, Masculine

  • a bull or stallion used for mating and producing offspring
  • a bull set free in the name of a god or goddess
  • a camel, especially a young one used for riding
  • fat, corpulent person
  • lewd youth, a wayward and extravagant fellow

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone