تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سامان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سامان کے معانیدیکھیے
سامان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اشیائے ضروری، اثاثہ، چیز بست
- سامانیہ خاندان کا بانی بلخ کا امیر جس کا نام سامان خدات تھا
- (مجازاً) آثار، علامات، اسباب
- انتظام، اہتمام، بندوبست
- (بول چال) ہوش، حواس، سدھ
- دنیاوی مال و متاع، تعلقات دنیاوی
- ذریعہ، سبب، محرک
- تمہید، آثار، علامت
- تلوار وغیرہ اوزار کے تیز کرنے کا آلہ
- تیّاری، آمادگی، تہیہ
- آراستگی، سجاوٹ، تکلف، ٹھاٹھ
- ہتھیار، اوزار، جنگ کا سامان
شعر
جس کو خوش رہنے کے سامان میسر سب ہوں
اس کو خوش رہنا بھی آئے یہ ضروری تو نہیں
ہوش و حواس و تاب و تواں داغؔ جا چکے
اب ہم بھی جانے والے ہیں سامان تو گیا
غم کے بھروسے کیا کچھ چھوڑا کیا اب تم سے بیان کریں
غم بھی راس آیا دل کو اور ہی کچھ سامان کریں
English meaning of saamaan
Noun, Masculine
- requisites, necessaries, materials, appliances
- furniture, baggage, articles, things, paraphernalia
- instrument, tools, apparatus
- arrangements
- provision made for any necessary occasion, necessary preparations
- pomp, circumstance
- measure, quantity, proportion
- order, disposition
- mode
- custom, habit
- power, strength
- probity
- opulence
- understanding, reason, intellect
- boundary, limit
- landmark
सामान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आवश्यक वस्तुएँ, धन-दौलत, संपत्ति
-
सामानिया ख़ानदान अर्थात कुल का संस्थापक बल्ख़ का अमीर जिसका नाम सामान ख़ुदात था
विशेष - अफ़्ग़ानिस्तान के एक प्राचीन नगर का नाम
- (लाक्षणिक) विशेषताएँ, निशान, सामग्री या कारण
- प्रबंध, व्यवस्था, बंदोबस्त
- (बोलचाल) होश, इंद्रियाँ, सुध
- सांसारिक पूँजी और संपत्ति, सांसारिक संबंध
- माध्यम, कारण, प्रोत्साहित करने वाला
- भूमिका, गुण, चिह्न
- तलवार इत्यादि औज़ार के तेज़ करने का यंत्र
- तैयारी, तत्परता, संकल्प
- सज्जा, सजावट, औपचारिकता, ठाठ
- हथियार, औज़ार, जंग का सामान
سامان کے مترادفات
سامان کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سامان)
سامان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔