تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قِسْمَت پِھرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قِسْمَت پِھرْنا کے معانیدیکھیے
قِسْمَت پِھرْنا کے اردو معانی
- دن پھرنا، اقبال یاور ہونا، اچھے دن آنا، نصیب جاگنا.
- نصیبے کا خلاف ہو جانا، تقدیر کا برگشتہ ہونا، نحوست آنا.
English meaning of qismat phirnaa
- (one's) fortune to take a favourable turn, to be or become fortunate or prosperous
क़िस्मत फिरना के हिंदी अर्थ
- ۱. नसीबे का ख़िलाफ़ हो जाना, तक़दीर का बर्गशता होना, नहूसत आना
- ۲. दिन फिरना, इक़बाल यावर होना, अच्छे दिन आना, नसीब जागना
قِسْمَت پِھرْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قِسْمَت پِھرْنا)
قِسْمَت پِھرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔