تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صالِح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صالِح کے معانیدیکھیے
صالِح کے اردو معانی
صفت، مذکر
- برائی سے پاک، اچّھا، نیک، پرہیزگار، پاک دامن، پارسا، نیکوکار
- (مجازاً) جو سچے دل سے ہو، پُرخلوص، مخلصانہ
- صلاح دینے والا، مشورہ دینے والا (شاذ)
اسم، مذکر
- قومِ ثمود کے ایک پیغمبر کا نام جن کی دعا سے ایک اونٹنی (ناقہ) پہاڑ سے پیدا ہوئی تھی اللہ کی نشانی کے طور پر اور پھر اس ناقے کو ان کی اُمت نے مار ڈالا تھا جس کی سزا میں وہ اُمّت عذابِ الہیٰ کی سزاوار ٹھہری تھی
شعر
صالح روایتوں پہ بھی آنے لگا زوال
قیمت بڑھی ہے ان دنوں کاغذ کے پھول کی
مطالعہ کی ہوس ہے کتاب دے جاؤ
ہمارے عہد کو صالح نصاب دے جاؤ
صالح تھا عمل جب تک سردار رہے ہم ہی
پھر ہم میں عمل گر ہو آؤ یہ دعا مانگیں
English meaning of saaleh
सालेह के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- सदाचारी, शुद्धचरित, पुण्य, चरित्र, नेक और परहेज़गार, बुराई से पाक, अच्छा, पाक दामन, पुण्यात्मा
- (लाक्षणिक) जो सच्चे दिल से हो, हार्दिक
- सलाह देने वाला, मश्वरा देने वाला (कभी कभी प्रयुक्त)
صالِح کے مترادفات
صالِح کے قافیہ الفاظ
صالِح کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صالِح)
صالِح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔