تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صالِحِین" کے متعقلہ نتائج

صالِحِین

نیک اور پرہیزگار لوگ.

شَرابِ صالِحِین

ایسا شربت جس میں نشہ نہ ہو گڑھل اور منقیٰ سے بہ ترکیب خاص بنایا ہوا شربت جو نشہ آور نہیں ہوتا (اس کا ابتدائی نسخہ امام رضا سے منسوب ہے جو انہوں نے خلیفہ ہارون الرشید کو بتایا تھا) ، حضرت امام رضا علیہ السلام کے مجوزہ نسخے کے مطابق موبز منقیٰ سے تیار کیا ہوا شربت جو نشہ سے پاک ہوتا ہے .

سَلَفِ صالِحِین

گُزرے ہوئے نیک آباؤاجداد ، برگزیدہ لوگ ؛ (مجازاً) صحابہ کرام اور تابعین اور تبعِ تابعین وغیرہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں صالِحِین کے معانیدیکھیے

صالِحِین

saalihiinसालिहीन

وزن : 2121

صالِحِین کے اردو معانی

  • نیک اور پرہیزگار لوگ.

شعر

सालिहीन के हिंदी अर्थ

  • धार्मिक, भले और धर्मपरायण लोग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صالِحِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

صالِحِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone