تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صالِح" کے متعقلہ نتائج

خَسْتَہ

زخمی، شکستہ.

خَسْتَہ دِل

خستہ حال، بد دل، شکستہ دل

خَسْتَہ تَن

کمزور، نحیف و زار، جس کا جسم خستہ ہو چکا ہوا

خَسْتاوی

خُرما کی ایک قِسم جو توابع فارس میں پائی گئی اسکا پھل نازک اور خستہ ہوتا ہے اور اِس کا پوست نازک اور گھٹلی بہت چھوٹی ہوتی ہے یہ خُرما نہایت شِیریں اور بے ریشہ ہوتا ہے جِس کا رنگ اکثر زرد دیکھا گیا ہے.

خَسْتَہ جِگَر

خستہ خاطر، خستہ رواں، پریشان، آرزدہ دل، دل شکستہ، رنجیدہ، ناخوش

خَسْتَۂِ غَم

خستہ جاں

تھکی ہوئی جان

خستہ تنی

سارے جسم کا گھائل ہونا، جسم کا تھکا ہوا ہونا

خستہ جانی

پریشان حال، شکستہ دل، رنجیدہ، تھکن سے چور، پھٹا پرانا، شکستہ، کہن سال

خَسْتَہ کُن تَپ

(طِب) طویل عرصہ رہنے والا بُخار جو کِسی اندرونی مرض کے سبب ہو.

خَسْتَہ جان

لاغر، کمزور، ضعیف، نحیف، زار و نزار

خَسْتَہ حال

پریشان حال، شکستہ دل، رنجیدہ، تھکن سے چُور

خَسْتَہ دِلی

خَسْتَہ حالی

خستہ حال ہونا، بدحالی، زبوں حالی، کنگالی

خَسْتَہ خاطِر

پریشاں، آزردہ، شکستہ دل، رنجیدہ، ناخوش

خَسْتَہ خانَہ

خَسْتَہ مِزاج

کمزور، بیمار

خَسْتَہ خوار

پریشاں، آزردہ، شکستہ دل، رنجیدہ، ناخوش

خَسْتَہ جِگَری

خَسْتَۂ کَشْمَکَشِ فِکْر و عَمَل

دِل خَسْتَہ

مصیبت زدہ، رنجیدہ، ملول، غمگین

دِلِ خَسْتَہ

خستہ حال، بددل، شکستہ دل

آبْ خَسْتَہ

آب ذدہ ، جو پانی میں بھیگ کر تونائی کھو بیٹھے اور لش پش ہو جائے ، پانی کا مارا ، پنہایا ہوا

حال خَسْتَہ

پریشانی کا عالم ہونا، بہت بُرا حال ہونا، لبوں پر دم آنا، نہایت تنگ ہونا

چَراغِ خَسْتَہ

بجھا ہوا چراغ

خَراب و خَسْتَہ

تباہ، نیست و نابود، فنا، برباد، گرا پڑا

حال خَسْتَہ ہونا

بری حالت ہونا، غریب ہونا

حالَت خَسْتَہ ہونا

بُرا حال ہونا ، مفلسی ہونا ، برباد ہو جانا .

خَراب خَسْتَہ ہونا

تباہ و بر باد ہونا.

خَراب خَسْتَہ نَمک سَسْتا

رک : خراب خَسْتَہ اَناج سَسْتا.

خَراب خَسْتَہ اَناج سَسْتا

پریشان اور تباہ کے لیے مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں صالِح کے معانیدیکھیے

صالِح

saalehसालेह

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: صالِحِین

اشتقاق: صَلُحَ

صالِح کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • برائی سے پاک، اچّھا، نیک، پرہیزگار، پاک دامن، پارسا، نیکوکار
  • (مجازاً) جو سچے دل سے ہو، پُرخلوص، مخلصانہ
  • صلاح دینے والا، مشورہ دینے والا (شاذ)

اسم، مذکر

  • قومِ ثمود کے ایک پیغمبر کا نام جن کی دعا سے ایک اونٹنی (ناقہ) پہاڑ سے پیدا ہوئی تھی اللہ کی نشانی کے طور پر اور پھر اس ناقے کو ان کی اُمت نے مار ڈالا تھا جس کی سزا میں وہ اُمّت عذابِ الہیٰ کی سزاوار ٹھہری تھی

شعر

English meaning of saaleh

Adjective, Masculine

Noun, Masculine

  • a prophet mentioned in the Quran and Bahaai books who prophesied to the tribe of Thamud in ancient Arabia

सालेह के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • सदाचारी, शुद्धचरित, पुण्य, चरित्र, नेक और परहेज़गार, बुराई से पाक, अच्छा, पाक दामन, पुण्यात्मा
  • (लाक्षणिक) जो सच्चे दिल से हो, हार्दिक
  • सलाह देने वाला, मश्वरा देने वाला (कभी कभी प्रयुक्त)

صالِح کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صالِح)

نام

ای-میل

تبصرہ

صالِح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone