تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ساکھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ساکھ کے معانیدیکھیے
ساکھ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- معاشی استحکام، مالی اعتبار، بھرم، اعتبار، بھروسا
- شہادت، گواہی
- عزت، آبرو، نیک نامی، وقار
- (مجازاً) آن بان، شان وشکوہ
- فصل، سماں، رت، موسم، اناج کاٹنے کا سماں، تیّارفصل، ثمرہ، حاصل
شعر
مجھے اداس نہ کر ورنہ ساکھ ٹوٹے گی
نہیں ہے تجربہ مجھ کو ملال کرنے کا
باقی نہ رہے ساکھ اداؔ دشت جنوں کی
دل میں اگر اندیشۂ انجام ہی آئے
دروازوں کی ساکھ بچانے کی خاطر
دیواروں کے کان بنانے والا تھا
English meaning of saakh
Noun, Feminine
- reputation, repute, goodwill, credit
- trust, charity
साख के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- धन संपन्नता, धन विश्वास, भरम, विश्वास, भरोसा
- प्रमाण, गवाही
- इज़्ज़त, सम्मान, सुप्रसिद्धि, प्रतिष्ठा
- (लाक्षणिक) आन-बान, ठाट-बाट
- फ़सल, दृश्यावली, ऋतु, मौसम, अनाज काटने का दृश्य या समय, तैयार फ़सल, परिणाम, हासिल
ساکھ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ساکھ)
ساکھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔