تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساجھے کی ناؤ گن٘گا نَہ پاوے" کے متعقلہ نتائج

ساجھے کی ناؤ گن٘گا نَہ پاوے

رک : ساجھے کی ہن٘ڈیا چوراہے میں پھوٹے.

ساجھے کی ماں گَن٘گا نَہ پاوے

ہندوؤں میں بیٹے کا فرض ہے کہ والدین کا کریا کرم کریں لیکن جہاں بہت بیٹے ہوں وہ ایک دوسرے کی طرف دیکھتے رہتے ہیں اور ماں کریا کرم سے رو جاتی ہے یہ کہ شرکت میں نقصان رہتاہے.

ساجھے کی کھیتی کَدھا نَہ کھاوے

ساجھے کے کام میں ایک روز جھگڑا ضرور ہوتا ہے.

ساجھے کی ہان٘ڈی

شرکت کا کاروبار ، حصہ داری.

ساجھے کی ہَنْڈِیا

شرکت کا کاروبار ، حصہ داری.

کاغَذ کی ناؤ آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی

بے اصل اور نا پائیدار شے کے وجود کا کچھ اعتبار نہیں.

ساجھے کی ہولی سَب سے بَھلی

بہت سے آدمی مِل جائیں تو ہولی اچھے طور پر گُزرتی ہے تہوار یا خوشی کا مزہ اِتَّفاق اور اِتَّحاد ہی سے حاصل ہوتا ہے

جُھوٹ کی ناؤ نَہِیں چَلْتی

جھوٹ کو فروغ نہیں ہوتا، جھوٹ سے کام نہیں چلتا

کاغَذ کی ناؤ کَب تَک بَہے گی

اس ادنیٰ چیز سے کب تک گزارہ ہوگا.

کاغَذ کی ناؤ بَہانا

بے سود تدبیر کانا ، بے نتیجہ اور نا پائیدار کام کرنا.

ساجھے کی ہَنڈیا چَوراہے پَر پُھوٹتی ہے

شرکت کا کاروبار کامیاب نہیں ہوتا، شراکت کے کام میں ہمیشہ جھگڑا ہوتا ہے

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں بَہْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں چَلْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

ناؤ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

ہر جائی کے متعلق کہتے ہیں

سَخی کی ناؤ پَہاڑ چَڑھے

سخی ہمیشہ کامیاب رہتا ہے.

ناؤ کا ٹَھہَرنا

کشتی کا کھڑا ہونا

ناؤ غَرق ہونا

کشتی ڈوب جانا ؛ تباہ و برباد ہونا ، مٹ جانا ۔

سَدا ناؤ کاغَذ کی بَہْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا ، دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا.

ناؤ کاغَذ کی سَدا بَہتی نَہیں

ناپائدار اور بے بنیاد شے کو ثبات نہیں ہے ۔

سَدا ناؤ کاغَذ کی چَلْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا

پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے

ناؤ واڑَہ

وہ جگہ جہاں کشتیاں باندھی جاتی ہیں ۔

نَہ آئے کی ، نَہ گَئے کی

آنے جانے والوں کی ، کسی کی کوئی عزت نہیں

ناؤ کَھڑی ہونا

ناؤ کا ٹھیرنا ، ناؤ کا گھاٹ سے بندھا ہونا ۔

چُولھے کی نَہ چَکّی کی

کسی کام کی نہیں.

ہَنْس گُن پاوے تیوَر لاگے

بہت ناشکرگزار شخص ہے

آپ کی نَہ کَہیے

رک : آپ کا کیا پوچھنا ہے

اِدَھر کی نَہ اُدَھر کی

رک: ادھر کا (رہنا) نہ اُدھر کا ، جس کی یہ تانیث ہے.

ساوَن کی نَہ سِیت بَھلی ، بالَک کی نَہ پِیت بَھلی

ساون میں چھاچھ پینا اچّھا نہیں اور بچّے کی محبّت کا کوئی اعتبار نہیں.

ایک پاپی ناؤ کو ڈُبوتا ہے

ایک کی بد چلنی سے گھر کا گھر تباہ ہو جاتا ہے، ایک کے برے کام کی سزا پورے سماج کو جھیلنی پڑتی ہے

ہاتھ کی بات نَہ ہونا

بس کی بات نہ ہونا ، بس کا کام نہ ہونا

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہ مِلْنا

مرجانا ، موت آجانا.

اِس کی نَہ سَہی

یہ طے نہ تھا ، اس کی بدی نہ تھی ، یہ بے قاعدہ اور خلاف اصول ہے.

ساجھے کی سُوئی سان٘گ میں چَلے

حِصّہ داروں میں اِتفاق نہیں ہوتا ، شراکت کی چیز بُری طرح استعمال ہوتی ہے.

ناؤ مَنجدھار میں ہونا

مصیبت میں ہونا ۔

گَھر کی راہ نَہ مِلْنا

ایسا بدحواس ہو جانا کہ گھر کا راستہ بھی نہ ملنا.

بات کی تھاہ نَہ مِلْنا

بات کا راز سمجھ میں نہ آنا، بات کی تہ تک نہ پہن٘چ پانا

مُن٘ہ دِکھانے کی جا نَہ رَہنا

رک : منہ دکھانے کا ٹھکانا نہ رہنا ۔

کَوڑی کی نَہ رَہنا

بے کار ہوجانا، کسی کام کا نہ رہنا، بے وقعت ہونا، ذلیل و خوار ہوجانا.

ناؤُ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

ہرجائی کے متعلق کہتے ہیں

گان٘ڑ کی خَبَر نَہ رَہنا

(فحش، بازاری) نہایت غافل ہوکر سوجانا

گان٘ڑ کی خَبَر نَہ ہونا

(فحش ؛ بازاری) مطلق بے خبر اور بے ہوش ہونا ؛ کچھ سدھ بدھ نہ رہنا ، مدہوش ہونا ، بالکل غافل ہونا.

گَھر کی آدھی نَہ باہَر کی ساری

۔مثل۔ گھر کی آمدنی باہر کی زیادہ آمدنی سے بہتر ہے۔ وطن کی آدھی روٹی پردیس کی ساری سے اچھّی ہے۔

سَر پان٘و کی خَبَر نَہ ہونا

بالکل بے ہوش اور غافل ہوجانا ، ہوش وحواس بجا نہ رہنا.

کِسی طَرَف کی نَہ رَہنا

رک : کہیں کا نہ رہنا

مَرنے کی فُرصَت نَہ ہونا

بے حد مصروف ہونا ، کام کی کثرت کے باعث ذرا بھی مہلت نہ ملنا ۔

مَرنے کی فَرصَت نَہ مِلنا

بالکل فرصت نہ ہونا

مُن٘ہ دِکھانے کی صُورَت نَہ ہونا

شرمندگی ہونا ، شرمندگی سے سامنا نہ کرسکنا ، ندامت ہونا ۔

مُن٘ہ دِکھانے کی صُورَت نَہ رَہنا

شرمندگی ہونا ، شرمندگی سے سامنا نہ کرسکنا ، ندامت ہونا ۔

نَہ جِینے کی خُوشی، نَہ مَرنے کا غَم

کسی بات کی پروا نہیں ، کسی قسم کی اُمنگ باقی نہیں

سَر کُھجانے کی مُہْلَت نَہ ہونا

بہت مصروف ہونا، سخت مشغول ہونا

سَر کُھجانے کی مُہْلَت نَہ مِلْنا

عدیم الفرصت ہونا، بہت مصروف ہونا، سخت مشغول ہونا

مَرد کی صُورَت نَہ دیکھنا

عورت کا مرد سے ہم بستر نہ کرنا، عورت کا مرد کے پاس تک نہ جانا، عورت کا مجرد رہنا

ناؤ اَللہ

رک : نام اللہ ۔

ناؤ مَنجدھار میں رَہنا

ہمیشہ مشکل میں گرفتار رہنا ۔

بات تَھل کی نَہ بیڑے کی

وعدہ کبھی پورا نہیں ہوتا ، قول پر قایم نہیں رہتے (متلون المزج کے لیے مستعمل)

اَت کا بَھلا نَہ بَرَسنا، اَت کی بَھلی نہ دُھپ، اَت کا بَھلا نَہ بولنا، اَت کی بَھلی نَہ چُپ

ہر چیز کی کثرت بری ہوتی ہے، درمیانی راہ بہتر ہے، میانہ روی خوب ہے

گَن٘گا کا میلَہ

(ہندو) ایک بڑا بھاری مذہبی میلہ جو دریائے گنگا کے کنارے پر ہوتا ہے ؛ ہردوار کا میلہ

گَن٘گا لاب ہونا

(ہندو) دریائے گنگا کے کنارے جا کر مرنا ، گنگا پر جاکر دم دینا ؛ مکت ہونا ، نجات پانا ، بیکنٹھ کو سدھارنا

بِلونی کی بُو مُن٘ہ سے نَہ جانا

بچپن کی خُوبُو موجود ہونا ، الہڑ پن باقی ہونا ، ناسمجھ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ساجھے کی ناؤ گن٘گا نَہ پاوے کے معانیدیکھیے

ساجھے کی ناؤ گن٘گا نَہ پاوے

saajhe kii naa.o ga.ngaa na paaveसाझे की नाओ गंगा न पावे

ضرب المثل

ساجھے کی ناؤ گن٘گا نَہ پاوے کے اردو معانی

  • رک : ساجھے کی ہن٘ڈیا چوراہے میں پھوٹے.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

साझे की नाओ गंगा न पावे के हिंदी अर्थ

  • रुक : साझे की हंडिया चौराहे में फूटे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساجھے کی ناؤ گن٘گا نَہ پاوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساجھے کی ناؤ گن٘گا نَہ پاوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words