تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساجھے کی ماں گَنگا نَہ پاوے" کے متعقلہ نتائج

ساجھے کی ماں گَنگا نَہ پاوے

ہندوؤں میں بیٹے کا فرض ہے کہ والدین کا کریا کرم کریں لیکن جہاں بہت بیٹے ہوں وہ ایک دوسرے کی طرف دیکھتے رہتے ہیں اور ماں کریا کرم سے رو جاتی ہے یہ کہ شرکت میں نقصان رہتاہے.

ساجھے کی ناؤ گنگا نَہ پاوے

رک : ساجھے کی ہن٘ڈیا چوراہے میں پھوٹے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ساجھے کی ماں گَنگا نَہ پاوے کے معانیدیکھیے

ساجھے کی ماں گَنگا نَہ پاوے

saajhe kii maa.n ga.ngaa na paaveसाझे की माँ गंगा न पावे

ضرب المثل

ساجھے کی ماں گَنگا نَہ پاوے کے اردو معانی

  • ہندوؤں میں بیٹے کا فرض ہے کہ والدین کا کریا کرم کریں لیکن جہاں بہت بیٹے ہوں وہ ایک دوسرے کی طرف دیکھتے رہتے ہیں اور ماں کریا کرم سے رو جاتی ہے یہ کہ شرکت میں نقصان رہتاہے.

साझे की माँ गंगा न पावे के हिंदी अर्थ

  • हिंदू धर्म में बेटे के ज़िम्मेदारी है कि माता-पिता की क्रिया-कर्म करें लेकिन जहाँ बहुत बेटे हों वह एक दूसरे की तरफ़ देखते रहते हैं और माँ क्रिया-कर्म से रो जाती है यह कि भागेदारी में नुक़्सान रहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساجھے کی ماں گَنگا نَہ پاوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساجھے کی ماں گَنگا نَہ پاوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words