تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساجَن" کے متعقلہ نتائج

مُجَسَّمَہ

بت جو پتھر، دھات یا مٹی وغیرہ سے بنایا گیا ہو، مورت

مُجَسَّمَہ ہونا

پیکر ہونا ، جسم والا ہونا ، مشتمل یا مبنی ہونا ۔

مُجَسَّمَہ ساز

مٹی اور پتھر وغیرہ کے بت بنانے والا، مورت بنانے والا، سنگ تراش

مُجَسَّمَہ بِینی

مجسم بین (رک) سے اسم کیفیت ؛ مجسم بین کا کام یا عمل ۔

مُجَسَّمَہ نِگار

سطح مستوی پر ٹھوس تصویر بنانے والا ، جو تصویر کھینچتا ، بیان کرتا یا مزین صورت میں پیش کرتا ہے ۔

مُجَسَّمَہ نِگاری

مجسمہ نگار کا کام یا فن۔

مُجَسَّمَہ سازی

مورت بنانا ، بُت تراشی ، بُت بنانے کا فن ۔

مُجَسَّمَہ بَن جانا

تصویر اُبھرنا ، ذہن پر نقش اُبھر آنا ۔

مُجَسَّمَہ تَراش

مجسمہ بنانے والا ؛ مجسمہ ساز ۔

مُجَسَّمَہ تَراشی

مجسمہ تراش (رک) کا کام ، مجسمہ بنانے کا عمل یا کام ۔

مُجَسَّمَہ تَراشنا

پتھر وغیرہ کاٹ کر مجسمہ بنانا ، بت تراشنا ۔

مُجَسَّمَہ سازانَہ

مجسمہ ساز جیسا ، بُت تراش کی طرح کا ۔

مُجَسَّمَۂ مومی

موم کا بُت، مشہور آدمیوں کے موم کے بُت بنا کر عجائب خانوں میں رکھتے ہیں

مُجَسَّمَۂ حِکمَت

کلی حکمت، حکمت محض، دانائی

مُجَسَّمَۂ نِصف تَن

سینے اور اس سے اوپر کے حصے کا بُت، اوپر کے دھڑ کا مجسمہ

مُجَسَّمَٔہ آزادی

آزادی کا مجسمہ یا بت آزادی ۔

مومی مُجَسَّمَہ

موم کا تراشا یا ڈھالا ہوا مجسمہ ، مومی مورت ۔

مَردانَہ مُجَسَّمَہ

پتلا جس کا پیکر مردانہ ہو ، مرد کا مجسمہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ساجَن کے معانیدیکھیے

ساجَن

saajanसाजन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

ساجَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. محبوب ، پیارا ، محبّت کرنے والا ، عاشق.
  • ۲. شوہر ، خاوند.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of saajan

Noun, Masculine

साजन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

ساجَن کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساجَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساجَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone