تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائِل" کے متعقلہ نتائج

مَرِیض

مرض رکھنے والا، غیر صحت مند، بیمار، روگی، علیل

مَرِیض عِشق

جسے عشق کا روگ لگ گیا ہو، بیمارِعشق، عاشق

مَرِیضانَہ ذَہَن

بیمار ذہن، خراب ذہنی حالت

مَرِیضانَہ ذَہنِیَّت

مریضانہ ذہن کی حالت، بیماری کی کیفیت

مَرِیض لَٹَکنا

(عو) مرض کا طول کھینچنا ، مریض کا بہت دنوں تک بیمار رہنا ۔

مَرِیضِ شِکَم

پیٹ کا دکھیا، وہ شخص جس کے بہت کھانے کی وجہ سے پیٹ میں درد رہے، جس کو ہمیشہ پیٹ کی کوئی شکایت رہے

عَصَبانی مَرِیض

خللِ اعصاب کا مریض.

بِگْڑا مَرِیض

وہ مریض جس کے امراض پیچیدہ ہوگئے ہوں ، وو بیمار جس کے علاج میں الجھنیں پیدا ہوگئی ہوں ، وہ مریض جو پیک وقت متعدہ امراض میں مبتلا ہو .

نَفسِیاتی مَرِیض

خراب ذہنی حالت کا حامل شخص، ذہنی مریض

نِیوراتی مَرِیض

(نفسیات) نفسیاتی مریض، احساس کمتری یا تشویش میں مبتلا مریض

ذِیابِیطَس کا مَرِیض

diabetic

اردو، انگلش اور ہندی میں سائِل کے معانیدیکھیے

سائِل

saa.ilसाइल

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: قانونی

اشتقاق: سألَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سائِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • محلول ، سیال مادّہ ، بہنے والا.
  • (قانون) عرضی گُزار ، مستغیث ، فریادی.
  • (مجازاً) بِھکاری ، گداکر ، حاجتمند.
  • دریافت کرنے والا ، پُوچھنے والا (کسی عِلمی مسئلے یا معالجے کے بارے میں).
  • طالب ، خواہاں ، آرزو مند.

شعر

Urdu meaning of saa.il

  • Roman
  • Urdu

  • mahluul, syaal maada, bahne vaala
  • (qaanuun) arzii guzaar, mustaGiis, faryaadii
  • (majaazan) bhikaarii, gad akar, haajatmand
  • daryaafat karne vaala, puu.ochhne vaala (kisii ilmii masle ya mu.aalije ke baare men)
  • taalib, Khaahaa.n, aarzuumand

English meaning of saa.il

Noun, Masculine

  • beggar, petitioner, applicant, questioner, interrogator

साइल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (मजाज़न) भिकारी, गद अकऱ्, हाजतमंद
  • भिखारी, मांगने वाला, भिक्षुक, सवाल करने वाला
  • सवाल करनेवाला, पूछनेवाला, भिक्षुक, भिखमंगा, प्रार्थी, दरख़्वास्त देनेवाला, उम्मीदवार, आसरा लगानेवाला
  • दरयाफ़त करने वाला, पूओछने वाला (किसी इलमी मसले या मुआलिजे के बारे में)
  • तालिब, ख़ाहां, आर्ज़ूमंद
  • क़ानून) अर्ज़ी गुज़ार, मुस्तग़ीस, फ़र्यादी

سائِل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرِیض

مرض رکھنے والا، غیر صحت مند، بیمار، روگی، علیل

مَرِیض عِشق

جسے عشق کا روگ لگ گیا ہو، بیمارِعشق، عاشق

مَرِیضانَہ ذَہَن

بیمار ذہن، خراب ذہنی حالت

مَرِیضانَہ ذَہنِیَّت

مریضانہ ذہن کی حالت، بیماری کی کیفیت

مَرِیض لَٹَکنا

(عو) مرض کا طول کھینچنا ، مریض کا بہت دنوں تک بیمار رہنا ۔

مَرِیضِ شِکَم

پیٹ کا دکھیا، وہ شخص جس کے بہت کھانے کی وجہ سے پیٹ میں درد رہے، جس کو ہمیشہ پیٹ کی کوئی شکایت رہے

عَصَبانی مَرِیض

خللِ اعصاب کا مریض.

بِگْڑا مَرِیض

وہ مریض جس کے امراض پیچیدہ ہوگئے ہوں ، وو بیمار جس کے علاج میں الجھنیں پیدا ہوگئی ہوں ، وہ مریض جو پیک وقت متعدہ امراض میں مبتلا ہو .

نَفسِیاتی مَرِیض

خراب ذہنی حالت کا حامل شخص، ذہنی مریض

نِیوراتی مَرِیض

(نفسیات) نفسیاتی مریض، احساس کمتری یا تشویش میں مبتلا مریض

ذِیابِیطَس کا مَرِیض

diabetic

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone