تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساہُو کارا" کے متعقلہ نتائج

کارَہ

کرے

کرنا کا صیغۂ مضارع، محاورات و امثال اور تراکیب میں مستعمل

کَراؤ

رک کراو

کَرا

کِیا ، کرنا (رک) کاماضی (تراکیب میں مستعمل) .

کَرائی

کَرَع

کارا

رک : کاری.

قارع

خوش خبری سنانے والا، اچھے نصیب کے بارے میں بتانے والا

کاروائی

کارروائی کا غریب املا

کارن

وجہ سے

کاندَہ

کان٘دا، پیاز دشتی ہندوی کان٘دہ، کسی پودے کی گھانٹھ یا جڑ

کارَج

کام کاج، کار، فعل، عمل

کارَنْجا

رک : کارنج.

کارَنْج

فوارہ ، چشمہ.

کارَنْہارا

کام کرنے والا ، کرنے والا.

کَارْوَاں باشی

قافلے کا نگہبان اور مسافروں کے مختلف کاموں کی دیکھ بھال کرنے والا شخص

کارَنْجاب

توشک خانہ ، فراش خانہ.

کارَسْتان

کارگاہ ، عیار خانہ ، سازش کا مرکز.

قَعْدَہ

بیٹھنا، قعدہ کی جمع 'قعود' ہے

کارْوَاں سَرائے

عہد وسطیٰ میں افریقی اور ایشیائی ملکوں میں بڑے اور وسیع و عریض آنگن والے محلات، جس میں کارواں، مسافر، تاجروں کا گروہ اور قافلہ ٹھہرا کرتے تھے

کَارْوَانِ زِیسْت

رک : کاروان حیات.

کارَوانی شاہْراہ

قافلے والوں کی گزرگاہ

کارَسْتان کَرنا

چالاکی ؛ عیّاری ؛ شرارت یا سازش عمل میں لانا.

کانڑے

کانڑا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) .

کارائِل

(موسیقی) ایک قسم کا عوامی گیت جو شکاری شکار کرتے وقت گاتے ہیں.

کارِح

کارِہ

کراہت کرنے والا ؛ ناپسند کرنے والا ؛ ناخوش.

قارِح

وہ گھوڑا جس کے سامنے دانت نکل آئے ہوں، پانچ سالہ گھوڑا

کارایِل

(موسیقی) ایک قسم کا عوامی گیت جو شکاری شکار کرتے وقت گاتے ہیں.

قادِح

بُرائی نکالنے والا ، عیب چیں ، ہجو کرنے والا ، طعنہ کرنے والا.

قارِعَہ

کھڑکھڑانے والی، دستک دینے والی، مراد: قیامت، روزِ قیامت، روزِ نشور، حشر کا دن

کار اَزْ دَسْت رَفْتَہ

(فارسی مثل کار از دست رفتہ تیز از کمان جستہ باز نمی آید کی تخفیف) کمان سے نکلا ہوا تیر اور ہاتھ سے نکلا ہوا کام واپس نہیں آتا ؛ مراد : وہ کام جو ہاتھ سے نکل گیا ہو

کارے کَر دی

تو نے ایک بڑا کام کر دیا ، کام کر دکھایا ، بہت بڑا کام کیا ، تو نے ایسا کام کیا جس کا جواب نہیں.

کَڑے

سخت شدید (کڑا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل).

کَڑا

(نرم کا نقیض) سخت

کڑی

کڑا (رک) کی تانیث ، سخت ، زور دار ، سخت نشہ آور.

کَڑُو

ایک پیڑ جو بڑا ہوتا ہے اور اس کا تنا بہت موٹا ہوتا ہے ، جس سے کتیرا برآمد ہوتا ہے کڑایا ، کڑیا.

کَڑاؤ

کڑھاؤ ، بڑی کڑاہی .

قَرا

قَرَہ

سیاہ ، کالا.

کورا

مٹی کا برتن جس میں پانی نہ ڈالا گیا ہو ، غیر مستعملہ ، آوے سے نکلا ہوا .

کورے

کورا

کورو

۰۱ شہتیر .

قَیدی

اسیر، محبوس، مقیّد

کُرُو

دھرت راشٹر کے بیٹے .

کُری

ارہر کی پھلی

کَڑائی

سختی، کَڑا پن، کَڑا ہونا

کارے نَہ مَسئَلے

حاصل نہ حصول محض فضول ، یونہیں.

کِری

(پارچہ بافی) دھنکی کا اگلا آنکڑے نما منہ ، مانگ ؛ کپاس کے ڈوڈے یا بنولے کے روئی میں ملے ہوئے چھوٹے اور باریک ریزے جو دھنکنے میں نہ نکلنے اور گالے میں نقص پیدا کریں.

کِرا

کِراؤ

ایک قسم کا چھوٹا مڑ (لاط: Pisum Arvens)

کَیرا

بھینگا یہ قاعدہ مشہور ہے، بہرے کے ہاں بہرا کیرے کے ہاں کیرا

کَیری

۱. کرنجی، نیلی یا خاکستری (عموماً آنکھ) .

کَوْری

ایک قوم جو موتا کپڑا پہنتی ہے ، ہندوؤں کی ایک نیچ قوم .

کیری

رک : کونسی .

کیرے

رک : کونسے

کَوْرا

چڑا (انگ : Cock Sparrow)

کیرا

وہ جس کی آنکھ نیلی یا فاختہ کے رنگ کی ہو، نیلی نیلی آنکھوں والا، بلی جیسی آنکھوں والا

کُورا

(اتّو کاری) اتّو گرکی بھٹیّ جس میں وہ اتّو کرنے کے اوزار گرم کرتا ہے ؛ یہ معمولی قسم کی ہوتی ہے اورمٹکے کوتوڑ کربنالی جاتی ہے .

کِیرا

(کاشت کاری) بوائی کا ایک طریقہ، جس میں ایک آدمی آگے آگے کھیت میں ہل چلاتا ہے اور دوسرا اس کے پیچھے ہل سے بنائی گئی لکیر میں ہاتھ سے بیچ گراتا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ساہُو کارا کے معانیدیکھیے

ساہُو کارا

saahuu-kaaraaसाहू-कारा

ساہُو کارا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • لین دین کی جگہ، منڈی، صرافہ، اسٹاک ایکسچینج
  • قرضے پر رقم دینے کا کاروبار، لین دین، روپے کی تجارت
  • تاجر، سیٹھ، مہاجن، سودی لین دین کرنے والے

English meaning of saahuu-kaaraa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • exchange, trading, money-market
  • money-market, exchange
  • moneylending business

साहू-कारा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • लेनदेन की जगह, मंडी, सर्राफ़ा, स्टाॅक ऐक्सचेंज
  • क़र्ज़ पर रुपया देने का व्यापार, लेनदेन, रुपए का व्यापार
  • व्यापारी, सेठ, महाजन, व्याज का लेनदेन करने वाले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساہُو کارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساہُو کارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone