تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرا" کے متعقلہ نتائج

کِرا

किराया, भाड़ा।।

کِرایَہ

کسی چیز کے استعمال کرنے کا معاوضہ یا اُجرت (مکان، گاڑی، جانور وغیرہ کی)، بھاڑا

کِرانَہ

رک: کِرنا، مختلف قسم کے نمک مسالے.

کِرائِنْدَہ

किराए पर लेनेवाला।

کِراس ہونا

آمنے سامنے سے گزرنا (گاڑی وغیرہ کا).

کِرانا

۔(ھ) ۱۔مذکر۔ سمالے کی مختلف قسمیں۔ جیسے کرانے کی دکان۔ ۲۔(س۔ متعدی) سوٗپ یا اور کسی چیز میں رکھ کر کوڑا کرکٹ صاف کرنا۔ یا ایک جنس کی چیز دوسری جنس سے الگ کرنا۔

کِرانی

عیسائی، وہ دیسی جو عیسائی ہو گیا ہو، جس کے والدین میں سے ایک ہندوستانی اور دوسرا انگریز یا یوروپی ہو

کِراو

ایک قسم کا چھوٹا مٹر (لاط: Pisum Orvense)

کِرام

کریم کی جمع، بخشنے والے، سخی، فیاض (عموماً) بزرگ کے احترام کے لیے

کِراد

(عم) بیاہ.

کِرات

ایک نہات حقیر پہاڑی قبیلہ نیز اک کا فرد کو شکار کرکے گزارہ کرتا ہے بھیل ؛ جنگلی آدمی .

کِرار

کراڑ، غلّہ کا تاجر

کِراچی

چھکڑا نیز مال گاڑی کا کُھلا ہوا ڈبّا، سامان لادنے کی لکڑی کی بنی ہوئی گاڑی

کِرایَہ دار

کرایہ ادا کر کے کسی مکان میں رہنے والا، کرایہ پر رہنے والا

کِرایَہ لینا

کرایہ وصول کرنا .

کِرایَہ کَرْنا

کوئی شے یا مکان وغیرہ کسی معینہ رقم کے عوض اپنے استعمال میں لانا، بھاڑا ٹھہرانا، کرائے پر لینا، بھاڑے پر لینا

کِرایَہ دینا

رک : کرایہ ادا کرنا .

کِراتْنا

(لفظاً) جھاڑنا، رگڑنا ؛ (اصطلاحاً) ڈھلے ہوئے برتن کے کُھردُرے پن کو خرّاد پر چڑھانے سے قبل سوہن سے رگڑ کر کم کرنا

کِراؤ

ایک قسم کا چھوٹا مڑ (لاط: Pisum Arvens)

کِرایَہ نامَہ

دستاویز جس پر مالک مکان، کرایہ دار سے عہد نامہ لکھواتا ہے، کرایہ کا اقرار نامہ

کِرانْت

بڑھ جانا، سبقت لے جانا، اوپر چڑھنا، غالب آنا، ور رہنا.

کِرائے

کرایہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

کِرانی خانَہ

منشی خانہ،عوامی دفتر، انگریزی دفتر (خصوصاً برطانوی حکومت کے دوران)

کِرایَہ داری

کرائے پر رہنا

کِرائے پہ ہونا

اُجرت پر ہونا.

کِرایَہ کو لینا

رک : کراۓ پر لینا ، اُجرت پر حاصل کرنا (عموماً مکان).

کِرایَہ اُگاہْنا

بھاڑا وصول کرنا

کِرایَہ پَرْ لینا

کوئی شے یا مکان کسی معیّنہ رقم کے عوض اپنے استعمال کے لیے لینا.

کِرایَہ خَرِید

کرایے پر دینے کا وہ طریقہ جس میں ایک مُدّت تک کرایہ ادا کرنے کے بعد وہ چیز کرایہ دار کی مِلک ہو جائے، کرائے کی ادائیگی پر چیز کا ذاتی ملکیت ہو جانا.

کِرانَہ فَروش

رک: کرانا فروش.

کِرایَہ کو دینا

۔نقد معاوضہ پر کوئی چیز استعمال کے لئے دینا۔

کِرایَہ چُکانا

کرایہ بیباق کرنا، پورا کرایہ ادا کر دینا.

کِرایَہ پَرْ دینا

۔ بھاڑے پر دینا۔

کِرایَہ کا ٹَٹّو

رک : کراۓ کا ٹٹو .

کِرائے پَرْ رَہْنا

(مکان وغیرہ میں) اُجرت کر رہنا، پیسے ادا کر کے رہنا.

کِراڑ

غلّے کا تاجر، دکان دار، بنیا (حقارتاً ہندوؤں کو کہتے ہیں)

کِرایَہ بھاڑا

اجرت اور مزدوری.

کِرایَہ پَرْ چَلانا

بھاڑے پر دینا؛ کسی عورت کی خرچی کھانا.

کِرایَہ پَرْ اُٹھانا

مکان دکان وغیرہ کسی کو کرائے پر دینا.

کِرایَہ چَڑْھنا

کرایہ چڑھانا (رک) کا لازم، پچھلے کرائے کی ادائیگی باقی ہونا.

کِرایَہ چَڑھانا

کرایہ باقی رکھنا، کرایہ ادا نہ کرنا نیز کرائے میں اضافہ کرنا.

کِرایَہ بَھروانا

اُجرت لینا، معاوضہ وصول کرنا.

کِرایَہ اَدا ہونا

کرایہ ادا کرنا (رک) کا لازم

کِرایَہ اَدا کَرْنا

مالک کو استعمال کردہ چیز کی اُجرت دینا.

کِرایَہ وَصُول ہونا

کرایہ وصول کرنا (رک) کا لازم .

کِرانَہ کا لَڈُّو ہے

دہلی میں آموں کے بیچنے والے آموں کو کہتے ہیں.

کِرایَۂ مِثْلی

وہ معاوضہ یا اجرت جو کسی کی مداخلت بیجا یا قبضہ کی صورت میں تلف شدہ جائداد کے کرایہ کے مماثل ہو .

کِرایَہ وُصُول کَرْنا

کرایہ دار سے کرایہ لینا .

کِرایَہ کی گاڑی

وہ گاڑی جو کرایہ پر چلتی ہے .

کِرایَہ دار اُتَرْنا

کسی مکان میں کرایہ دار کا آ کر رہنا

کِرایَہ چَڑھ جانا

کرایہ چڑھانا (رک) کا لازم، پچھلے کرائے کی ادائیگی باقی ہونا.

کِرایَہ دِہِندَہ

وہ جو کرائے پر دے

کِرانت

ایک پیمانہ، آٹھ جو کا ایک کرانت اور بیسی کرانت کی ایک بائی ہوتی ہے، باٹ

کِرانو گِراف

وقت بنانے والا آلہ، وقت نگار، وقت کو ظاہر کرنے والا.

کِرایَہ کا ٹَٹُّو لَگ گَیا مَدُّو

پیسہ بھی خرچا اور تکلیف بھی اٹھائی .

کِرانچی

سامان ڈھونے کی (بانس کی جگہ لکڑی کی بنی ہوئی) گاڑی، ٹھیلا، اسباب لادنے والی گاڑی

کِرایَہ دار آیا ہُوا ہے

(عم) عورت حاملہ ہے.

کِراس بِرِیڈِن٘گ

(پودوں یا جانوروں میں) نئی اقسام پیدا کرنے کا ایک طریقہ جس میں دو مختلف مگر قریب قریب کی انواع کا جنسی ملاپ یا پیوند لگایا جاتا ہے.

کِرائے کی

rented, hired

کِرائے کا

اُجرت پر دیا جانے یا استعمال ہونے والا (مکان وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرا کے معانیدیکھیے

کِرا

kiraaकिरा

اصل: فارسی

وزن : 12

Urdu meaning of kiraa

  • Roman
  • Urdu

किरा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • किराया, भाड़ा।।
  • किसको, किसे ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone