تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کارَج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کارَج کے معانیدیکھیے
کارَج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کام کاج، کار، فعل، عمل
- (رسم یا مذہبی فریضے یا نذر وغیرہ پوری کرنے کی غرض سے) تقریب
- غرض، مطلب، مدعا، مقصد
- سبب، باعث
- شغل، پیشہ، حرفہ
- بوڑھے کے حرقے کی روٹی
شعر
دنیا کے سب کارج چھوڑے نام پہ تیرے انشاؔ نے
اور اسے کیا تھوڑے غم تھے تیرا عشق مزید ہوا
English meaning of kaaraj
Noun, Masculine
- business, profession, vocation
- event for religious affairs
- reason, causes
- work, action, business, affair; profession
कारज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- काम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کارَج)
کارَج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔