تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاحَب سَلامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاحَب سَلامَت کے معانیدیکھیے
صاحَب سَلامَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- علیک سلیک، سلام دعا
- معمولی تعارف، جان پہچان، ملاقات، رسمی ملاقات
- ملاقات کی رسوم کی ادائی، دعا سلام
شعر
اب تو وہ صورت بھی دکھلاتے نہیں
چار دن صاحب سلامت ہو گئی
ابھی ہے دور کی صاحب سلامت گفتگو کیسی
کچھ آساں ہے کسی نا آشنا کا آشنا کرنا
میرے ان کے اب کہاں پہلا تپاک عاشقی
چلتے پھرتے مل گئے صاحب سلامت ہو گئی
English meaning of saahab-salaamat
Noun, Feminine
- salutation
- exchange of salutation, greetings or compliments, being on speaking terms (with)
- compliments, a bowing acquaintance acquaintance, intimacy
साहब-सलामत के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاحَب سَلامَت)
صاحَب سَلامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔