تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُصّا" کے متعقلہ نتائج

غُصّا

غُصّہ ، خفگی ، ناراضگی ، برہمی .

غُصّہ اُٹھنا

خفگی کا متحمل ہونا

غُصّہ تھامنا

غصہ ضبط کرنا

غُصّہ تھام لینا

غصہ ضبط کرنا

غُصّہ کے مارے بُھوت ہوجانا

بہت خفا ہونا، آپے سے باہر ہوجانا

غُصّہ سے بُھوت ہوجانا

بے حد ناراض ہونا

غُصّہ میں ہونا

ناراض ہونا

غُصّہ میں لانا

ناراض کرنا، غصہ دلانا

غُصّہ کَمْزور پَر آتا ہے

اپنے سے زبردست پر آدمی ناراض نہیں ہوتا

غُصّہ میں آگ رَہنا

ہر وقت غصہ سے بھرا رہنا

غُصّہ میں بَھر جانا

سخت غصہ میں ہونا، نہایت خفا ہونا

غُصّہ میں بَھرا ہونا

سخت غصہ میں ہونا، نہایت خفا ہونا

غُصّہ میں بَھرے بَیٹھے ہیں

بہت ناراض ہیں

غُصّہ میں بُرائی بَھلائی نَہیں سوجھتی

غصے کی وجہ سے نیک و بد کا خیال نہیں رہتا

کمزور (کا غُصّہ) مار کھانے کی نشانی

زیردست ہمیشہ دبتا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں غُصّا کے معانیدیکھیے

غُصّا

Gussaaग़ुस्सा

وزن : 22

غُصّا کے اردو معانی

  • غُصّہ ، خفگی ، ناراضگی ، برہمی .

ग़ुस्सा के हिंदी अर्थ

  • क्रोध, ग़ुस्सा, नाराज़गी, अप्रसन्नता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُصّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُصّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone