تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساہا" کے متعقلہ نتائج

خَرْگوش

خرگوش ، بڑے کان والا گپ جانور؛ ایک تیز رفتار جانور جو بِلی کے برابر ہوتا ہے اور جس کے کان گدھے کے کان سے مشابہ ہوتے ہیں اس کی غذا گھاس پات ہے

خوابِ خَرْگوش ہو جانا

محو ہوجانا ، ذہن سے نکل جانا

خوابِ خَرْگوش

خرگوش کی نیند، (مجازاً) گہری نیند، غفلت کی نیند، تغافل بے خبری، مدہوشی

ڈاڑھا ہے کہ خَرْگوش کی جھاڑی

گھنی اور لمبی اور اُلجھی ہوئی ڈاڑھی کے بارے میں مذاق سے کہتے ہیں.

کاگ کَوّا اور خَرْگوش یہ تِینوں نَہِیں مانے پوس

کاگ ، کوّا اور خرگوش مانوس نہیں ہوتے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ساہا کے معانیدیکھیے

ساہا

saahaaसाहा

وزن : 22

موضوعات: مشاطہ

ساہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سہالگ، لگن، شادی کا دن
  • شادیوں کا زمانہ
  • وقت، سماں
  • (قصاب) بکری کا نر بچہ
  • (مشاطہ گری) وہ نیک ساعت جس میں شادی بیاہ کرنا مبارک ہو، سایا

English meaning of saahaa

Noun, Masculine

  • propitious time for marriage
  • wedding day

साहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सहालग, लगन, शादी का दिन
  • शादियों का समय
  • समय, दृश्य
  • (बूचड़ख़ाना) बकरी का नर बच्चा
  • (मश्शातागीरी) वह पुनीत क्षण जिसमें शादी-ब्याह करना शुभ हो, साया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone