تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاف" کے متعقلہ نتائج

طَلاق

طلاق

طَلاق ہونا

عورت کا نکاح کی قید سے آزاد ہونا ، زوجیت سے خارج ہونا.

طَلاق نامَہ

وہ تحریر جس میں طلاق دیے جانے کا مضمون درج ہو، وہ دستاویز جس میں طلاق کی شرائط اور اسباب درج ہوں

طَلاق یافْتَہ

مطلقہ لوگ، وہ جو شادی شدہ زندگی سے الگ ہو گئے ہوں

طَلاق ہو جانا

عورت کا نکاح کی قید سے آزاد ہونا ، زوجیت سے خارج ہونا.

طَلاقی

جسے طلاق ہو چکی ہو، طلاقن

طَلاقَنی

طلاقن ، طلاق یافتہ عورت.

طَلاقَت

بیان میں روانی اور تیزی، خوش بیانی، خوش گوئی

طَلاقَن

وہ عورت جس کو طلاق ہو گئی ہو، مطلقہ

طَلاقِ مُکْرَہ

رک : طلاق جبری.

طَلاقِ بَتَّہ

(فقہ) بقول ترمذی اختلاف کیا ہے اہلِ علم نے طلاق بتّہ میں کہ حضرت علی سے مروی ہے کہ وہ تین طلاق ہیں اور حضرت عمرؓ سے کہ وہ ایک طلاق ہے جبکہ حضرت رکانہ کی حدیث سے یہ بات باتفاق ثابت ہے کہ حضرت رکانہ کی طلاق کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اُس وقت قرار دیا جب کہ انہوں نے حلف کے ساتھ بیان دیا کہ میری نیت تین طلاق کی نہیں تھی.

طَلاقِ خُلْع

(فقہ) طلاق جس میں عورت اپنے شوہر سے بوجوہ راضی نہ ہو اور مہر معاف کر کے یا کچھ اور مال دے کر طلاق لے لے

طَلاقِ کِنایَہ

(فقہ) رک : طلاق بالکنایات.

طَلاقِ بِدْعی

رک : طلاق بدعت.

طَلاقِ رَجْعی

(فقہ) ایسی طلاق، جس کی مدت عدت میں خاوند اپنی عورت کو بلا تجدید نکاح کے بیوی بنا سکتا ہے، یہ ایک یا دو بار طلاق کا لفظ کہنے سے ہوجاتی ہے

طَلاق دینا

منکوحہ عورت کو چھوڑ دینا، زوجیت سے خارج کرنا

طَلاق لینا

کسی عورت کا اپنے خاوند سے نکاح کے بندھن سے آزادی حاصل کرنا ؛ شریعت کی رو سے زوجہ کا شوہر سے چھٹکارا حاصل کرنا.

طَلاقِ خُلْعی

(فقہ) رک : طلاق خلع.

طَلاقِ ثُلٰثَہ

وہ طلاق جو ایک وقت میں تین بار دی جائے ، تین طلاقیں ، رک : طلاق بائن.

طَلاق پانا

طَلاقِ بِدْعَت

(فقہ) اس طلاق کی تین صورتیں ہیں : (۱) حالت حیض میں طلاق دی ہو (۲) ایسے طہر میں طلاق دی ہو جس میں مباشرت ہو چکی تھی (۳) تین طلاقیں بیک وقت دے دی ہوں.

طَلاق مِلْنا

عورت کو طلاق حاصل ہونا ، زوجیت سے خارج ہونا.

طَلاق نَصِیب

جنس کی قسمت ہی میں طلاق ہو ، وہ عورت جس کا شوہر اس کو طلاق دیے بغیر نہ رہ سکے ؛ (مجازاً) آزاد ، علیحدہ.

طَلاق پَڑْنا

(عورت کو) طلاق ہو جانا ، عورت کا نکاح کی قید سے آزاد ہونا ، شوہر سے علیحدہ ہونا.

طَلاقَتِ لِسانِیہ

رک : طلاقت لسان.

طَلاقِ مُغَلَّظَہ

طَلاق بِالْکِنایات

(فقہ) یہ طلاق ایسے لفظ سے ہوتی ہے کہ موضوع طلاق کے لیے نہ ہو مگر طلاق کا احتمال رکھتا ہو ، وہ طلاق جو صاف لفظوں میں نہ ہو.

طَلاقِ حَسَن

(فقہ) تین مختلف طہروں میں متفرق کر کے تین طلاقیں دینا. اسے طلاق سنت بھی کہتے ہیں

طَلاقِ بائِن

(فقہ) قطعی طلاق، تین مرتبہ کی طلاق

طَلاقِ سُنَّت

(فقہ) رک : طلاق حسن.

طَلاقِ جَبْری

(فقہ) وہ طلاق جو جبراً دی جائے ، یہ واقع نہیں ہوتی.

طَلاقِ اَحْسَن

(فقہ) وہ طلاق جس میں مرد اپنی عورت کو ایک طلاق حالتِ طہر میں دے دے جس میں اُس سے جماع نہ کیا ہو اور یہ ایک طلاق دے کر چھوڑ دے تو عدت ختم ہونے کے ساتھ نکاح ٹوٹ جاتا ہے.

طَلاقَت کَرنا

باتیں کرنا ، گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا.

طَلاقَتِ لِسانی

زبان کی روانی

طَلاقِ مُغَلَّظ

(فقہ) وہ طلاق جس کے بعد مطلقہ سے دوبارہ نکاح صرف اس صورت میں ہو سکتا ہے کہ پہلے وہ عورت کسی اور مرد سے نکاح کرے اور وہ مرد اس سے خلوت صحیحہ کے بعد اپنی مرضی سے اس کو طلاق دے دے یا اس مرد کا انتقال ہو جائے ، اس عمل کو عموماً حلالہ کہتے ہیں ، یہ طلاق تین طلاقیں دینے سے واقع ہوتی ہے.

طَلاقَم طَلاقا

قطع تعلق ، جدائی ؛ خلع ، طلاق.

طَلاقَتِ لِسان

زبان کی روانی

طَلاقِ قَبْلَ الدُّخُول

(فقہ) وہ طلاق جو صرف نکاح کے بعد عمل میں آ جائے اور زوجہ سے ہمبستری نہ کی ہو.

مُعْتَدَہ طَلاق

(فقہ) عورت جو طلاق کی وجہ سے عدت میں ہو ۔

آخِری طَلاق

(فقہ) طلاق بائن، قطعی طلاق، تین مرتبہ کی طلاق

تِین طَلاق

شوہر کی بیوی سے مطلق علیٰحدگی، تین بار طلاق کہہ دینے کا عمل، طلاق بائن

جَنْتی پَر طَلاق

(کوسنا جو بطور قسم بولتے ہیں) ماں پر طلاق پڑے.

ہَفْتے کی شادی اِتْوار کی طَلاق ہونا

جلد بازی کا برا نتیجہ ۔

رِذالی کی جورُو کو سَدا طَلاق

کم ظرف کی دوستی کا کبھی اِعتبار نہیں کرنا چاہیے، کمینہ اور سِفلہ کو اپنے عہد کا کُچھ پاس نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صاف کے معانیدیکھیے

صاف

saafसाफ़

اصل: عربی

وزن : 21

صاف کے اردو معانی

صفت

  • میل کچیل سے پاک، بے میل، بے داغ، اجلا، ستھرا، کورا
  • اصلی، خالص، کھرا
  • پیچیدگی یا گنجلک سے پاک، واضح، غیر مبہم، صریح، سہل، سلیس
  • مسطح، ہموار، چورس، سپاٹ
  • کینہ اور کدورت وغیرہ سے پاک، بے لوث، بے کپٹ، مخلص
  • خالی (ہر چیز سے)
  • ختم، تمام
  • گندگی سے پاک، جھاڑا پونچھا ہوا
  • چھانا ہوا، نتھارا ہوا، چنا ہوا، پھٹکا ہوا
  • دشواری، خطرے، اونچ نیچ یا رکاوٹ سے خالی
  • ایسا مطلع جب بادل نہ چھائے ہوں، بادل یا گرد وغبار سے خالی
  • صیقل کیا ہوا، مانجھا ہوا
  • وہ چیز جس میں کوئی آلودگی نہ ہو، آلودگی سے بچا ہوا، پاک، پاکیزہ
  • بھلا چنگا، ٹھیک
  • جس کا پیٹ مادّۂ کثیف یا مضر مواد سے پاک ہو
  • خطا اور گناہ سے مُبرّا
  • نیک نیت، نیک خیال
  • واضح، پڑھا جانے کے قابل
  • (مجازاً) خوشخط
  • رواں، سیدھا
  • جھگڑے قضیے اور الجھاوے وغیرہ سے بری اور خالی
  • سچا، دیانت دار، راست باز، کھرا
  • ظاہر، آشکار، بدیہی، یقینی
  • بالکل، قطعی، حتمی (انکار یا تردید میں)
  • پورا، بھرپور
  • صحیح، مناسب
  • سادہ، معصوم
  • سادہ رو، بے ریش و بروت، جوان جس کے ڈاڑھی مونچھ نہ نکلی ہو
  • صحیح، درست، معتبر، شک و شبہ سے پاک
  • بے لوث

فعل متعلق

  • ہو بہو، بعینہ، مِن و عن
  • بالکل، کلیۃً، پورے طور پر، پورا پورا
  • مخلصانہ، بغیر کسی منافقت کے
  • کسی ابہام یا گنجلک کے بغیر، واضح طور پر، صریحاً، کھلّم کھلّا
  • فوراً، اسی دم، دیکھتے ہی دیکھتے، جلدی سے
  • بے رخی سے، منھ موڑ کر
  • بلاشبہ، یقین کے ساتھ، یقیناً
  • بے لاگ، بلا جھجک، بغیر کسی ہچکچاہٹ کے، سچ سچ
  • بے روک ٹوک، بغیر کسی دشواری کے، بڑی آسانی سے

شعر

English meaning of saaf

Adjective

  • open, apparent
  • clear, clean, pure, unadulterated
  • bright (sky)
  • legible (handwriting, etc.)
  • innocent
  • frank, candid
  • proper, right
  • indisputable
  • downright, utter, complete

Adverb

  • clearly, candidly
  • indifferently
  • surely, certainly
  • quickly, hurriedly

Noun

  • clear

साफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आलूदगी से बचा हुआ, पाक, पाकीज़ा
  • ख़ता और गुनाह से मुबर्रा
  • जिस पर या जिसमें कुछ भी धूल, मैल आदि न हो। निर्मल। ' गंदा ' या ' मैला ' का विपर्याय। जैसे-साफ कपड़ा, साफ पानी, साफ शीशा
  • जो दोष, विकार आदि से रहित हो। जैसे-साफ तबीयत, साफ दिल, साफ हवा।
  • झगड़े क़ज़ीए और उलझा वे वग़ैरा से बरी और ख़ाली
  • अ., वि.स्पष्ट, वाज़ेह, पवित्र, पाक, स्वच्छ, शफ्फ़ाफ़, निर्मल, खालिस, निर्दोष, बेऐब, सुगम, सरल, आसान, कोरा, बेदाग़ , चिकना, सपाट
  • असली, ख़ालिस
  • जिस का पेट मादा-ए-कसीफ़ या मुज़िर मवाद से पाक हो
  • ऐसा मतला जब बादल ना छाए हूँ, बादल या गर्द-ओ-ग़ुबार से ख़ाली
  • क़तई, हतमी (इनकार या तरदीद में)
  • कीना और कुदूरत वग़ैरा से पाक, बेलौस, बे कपट, मुख़लिस
  • ख़त्म, तमाम
  • खरा, बेलौस
  • ख़ाली (हर चीज़ से)
  • गंदगी से पाक, झाड़ा पोंछा हुआ, छाना हुआ, नथारा हुआ
  • ज़ाहिर, आशकार, बदीही, यक़ीनी
  • दुशवारी, ख़तरे, ऊंच नीच या रुकावट से ख़ाली
  • धूल या मैल आदि से रहित; निर्मल; स्वच्छ; उज्ज्वल
  • नेक नीयत, नेक ख़्याल
  • पेचीदगी या गंजलुक से पाक, वाज़िह, ग़ैर मुबहम, सरिया
  • पूरा, भरपूर
  • भला चंगा, ठीक
  • मेल कुचैल से पाक, बेदाग़, उजला, सुथरा
  • मस्ता, हमवार, चौरस, स्पाट
  • रवां, सीधा
  • वाज़िह पढ़ा जाने के काबिल , (मजाज़न) ख़ोशख़त
  • सैक़ल क्या हुआ, मांझा हुआ
  • सच्चा, दियानतदार, रास्त बाज़, खरा
  • सही, मुनासिब
  • सही, मोतबर, दरुस्त, शक-ओ-शुबा से पाक
  • सादा रोओ, बेरेश-ओ-बुरूत, जवान जिस के डाढ़ी मूंछ ना निकली हो
  • सादा, मासूम
  • साफ़ सुथरा, उजला
  • दोष या विकार से रहित; बेदाग; निष्कलंक; निर्दोष
  • जिसमें किसी प्रकार का कोई खोट या मिलावट न हो; शुद्ध; पवित्र; ख़ालिस
  • निश्छल; निष्कपट
  • असंदिग्ध; निश्चित
  • पढ़ने, सुनने, समझने में सहज
  • समतल; बराबर
  • दो टूक; पक्का
  • {ला-अ.} जिसमें कुछ भी सामर्थ्य न बचा हो
  • {ला-अ.} पूरी तरह से समाप्त किया हुआ (खाद्य पदार्थ आदि)
  • {ला-अ.} पूरी तरह चुकता किया हुआ (ऋण आदि)।

क्रिया-विशेषण

  • किसी इबहाम या गंजलुक के बगै़र, वाज़िह तौर पर, सरीहन, खुल्लम खुला
  • फ़ौरन, इसी दम, देखते ही देखते, जल्दी से
  • बे रोक टोक, बगै़र किसी दुशवारी के, बड़ी आसानी से
  • बेरुख़ी से, मुंह मोड़ कर
  • बेलाग, बला झिजक, बगै़र किसी हिचकिचाहट के, सच्च सच्च
  • बिलकुल, क्लीन, पूरे तौर पर, पूरा पूरा
  • बिलाशुबा, यक़ीन के साथ, यक़ीनन
  • मुख़लिसाना, बगै़र किसी मुनाफ़क़त के
  • हुबहू, बईना, मन-ओ-एन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone