تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاف صاف" کے متعقلہ نتائج

صاف صاف

سچ سچ، کھری کھری، بے لاگ، لگی لپٹی رکھے بغیر

صاف صاف کَہْنا

بے لاگ بات کرنا، کھری کھری کہنا، کھلی کھلی کہنا

صاف صاف سُنانا

بے نقط سُنانا، گالیاں دینا، کھری کھری سنانا

صاف

میل کچیل سے پاک، بے میل، بے داغ، اجلا، ستھرا، کورا

مُنْھ پَر صاف صاف کَہْنا

۔ لگی لپٹی نہ رکھنا۔ ؎

صاف رَہْنا

بے کدورت رہنا، مخلص ہونا

صاف کَہْنا

بے لاگ کہنا ، بے رو رعایت کہنا ، مفصّل کہنا ، سچ سچ کہنا.

سِینَہ صاف

مخلص، پاک باطن، صاف دل، جس کے دل میں کپٹ نہ ہو

صاف طَبْع

صاف طبیعت ، صاف دل.

صاف دِیدَہ

بیباک ، بے شرم ، وہ جس کی آن٘کھوں سے دل کی حالت ظاہر نہ ہو.

صاف کَرْدَہ

صاف کیا ہوا.

صاف مَطْلَع

مطلع آفتاب یا ماہ کا غبار سے پاک ہونا

صاف مُعامَلَہ

ایسا معاملہ جس میں گنجلک یا پیچ نہ ہو

صاف طَبِیعَت

بے کینہ، بے ریا

صاف شِعْر

و شعر جس میں کوئی گنجلک نہ ہو اور معنی بے تکلُّف سمجھ میں آجائیں.

صاف مُعامَلَگی

لین دین کی صفائی، کھرا برتاؤ

رَن٘گ صاف ہونا

رنگ ہر جگہ ایک جیسا ہونا، رنگ میں کوئی داغ یا دھبہ نہ ہونا

صاف نَہ کَہنا

واضح طور پر بات نہ کرنا، چبا چبا کر بات کرنا

ہاتھ صاف کَرنا

مہارت حاصل کرنے کے لیے مشق کرنا ، ہاتھ کو رواں کرنا؛ ہاتھ کو مشاق بنانا

صاف ثابِت ہے

صریحاً نَظر آتا ہے، کھلی ہوئی بات ہے

راسْتَہ صاف کَرنا

کسی امر کی تکمیل میں پیش آنے والے مواقع دور کرنا اور اسے آسان بنانا .

راسْتَہ صاف ہونا

راستہ صاف کرنا (رک) کا لازم .

سِینَہ صاف کَرْنا

دل میں کِینہ اور دُشمنی نہ رکھنا ، دل سے ملال و کدورت نِکال دینا .

سِینَہ صاف ہونا

مخلص بننا ، دل سے ملال و کدورت رفع کرنا ، دل میں میل نہ رکھنا .

رَسْتَہ صاف ہونا

رُکاوٹ دُور ہونا ، بندش نہ رہنا ، راستہ ہموار ہونا.

ہَوا صاف ہونا

ہوا میں گرد و غبار نہ ہونا ۔

مَیدان صاف ہے

۔کوئی روک ٹوک نہیں خوف اور اندیشہ بالکل نہیں۔

زَبان صاف ہونا

تحریر کی زبان سلیس ہونا، زبان میں سلاست اور روانی ہونا

نَبْض صاف ہونا

نبض کی حرکت درست ہونا ، نبض کی تمام بے اعتدالیاں دور ہونا ، مریض کا صحت مند ہونا ۔

ذِہن صاف ہونا

واضح خیالات کا حامل ہونا، پوری طرح ذہن نشین ہونا

مَیدان صاف ہونا

بھیڑ چھٹ جانا ، ہجوم منتشر ہو جانا ، کوئی بھی باقی نہ رہنا

مَطلَع صاف ہے

the coast is clear, there is no obstacle in the way

مَطْلَع صاف ہونا

آسمان کا ابر و غبار سے صاف ہونا ، آسمان پر گرد و غبار نہ ہونا

مَطْلَع صاف کَرْنا

گرد و غبار صاف کرنا، بالکل صاف کردینا، راہ ہموار کرنا

دِل صاف ہونا

دل میں کدورت نہ رہنا ، ملال رفع ہونا

ہَتّے صاف کَرنا

بہت کھانا کھانا ، جلدی جلدی کھانا ، ہڑپ کر جانا (رک : ہتّے مارنا) ۔

ضَمِیر صاف ہونا

اپنے اعمال کے درست ہونے کا احساس پایا جانا، اپنی دیانت داری اور خلوص کا یقین ہونا

صاف ظاہِر ہونا

ٹھیک طور پر معلوم ہونا، مکمل طور پر نظر آنا

ہَتّھے صاف کَرنا

ہاتھ صاف کرنا ؛ ہاتھ مارنا ۔

نِیَّت صاف ہونا

اچھی نیت ، نیک نیت ہونا۔

ہَتّھا صاف کَرنا

صفایا کرنا ، لوٹنا ، کچھ باقی نہ چھوڑنا

دِیدَہ صاف ہونا

ڈھیٹ ہونا، نڈر ہونا

مَطْلَع صاف رَہنا

فضا کا گرد و غبار و بادل سے صاف ہونا ، موسم گرد آلود نہ ہونا ۔

مُعامَلَہ صاف رَکْھنا

لین دین کھرا رکھنا ، معاملت اچھی رکھنا ۔

طَبِیعَت صاف ہونا

(طنزاً) طبیعت جھگ ہو جانا ، مرمت ہونا ، پٹائی ہونا ، سزا ملنا ، شیخی جاتی رہنا ، اکڑ نکلنا.

صاف کَہہ دینا

بے لاگ کہنا ، بے رو رعایت کہنا ، مفصّل کہنا ، سچ سچ کہنا.

مُنہ صاف کَرنا

چہرہ پونچھنا ، منھ پر لگی گندگی رفع کرنا، عموماً ہونٹوں کے اردگرد کے حصے کو صاف کرنا

مُنہ صاف ہونا

دانتوں کا میل صاف ہونا ، کلی ہونا (علمی اردو لغت)۔

مُنہ صاف رَکھنا

دانتوں وغیرہ کو میل سے صاف رکھنا ، مسواک کرنا.

صَفیں صاف ہونا

لشکر کی صفوں کو قتل کیا جانا

دِماغ صاف ہونا

دماغ کا صحیح ہونا، ذہنی حالت ٹِھیک ہونا.

دِیوان صاف ہونا

کسی تخلیق یا مجموعۂ کلام پر نظر ثانی کرنا ، دوبارہ خوشخط لکھنا.

چاندْنی صاف ہونا

چان٘دنی کا نکھرنا، چان٘د کی روشنی کا تیز ہو جانا

جَھگْڑا صاف ہونا

رک : جگھڑا پاک ہونا.

گَھڑی صاف ہونا

۔لازم۔

یہ صاف صاف ہے

یہ واقعی بات ہے اس میں کچھ لگی لپٹی نہیں ہے، یہ بالکل واضح ہے، اس میں کوئی شک نہیں ہے

جَن٘گل صاف کَرْنا

(کاشت کاری) جھاڑیاں وغیرہ کاٹ کر زمین کو قابل کاشت بنانا

گَھر صاف ہو جانا

گھر کے باشندوں میں سے کوئی زندہ نہ رہنا؛ جھاڑو سے گھر کی صفائی ہوجانا؛ بہت نقصان ہونا، لٹ جانا

دِل سے صاف ہونا

کدورت نہ رکھنا

طَبِیعَت سے صاف کَرنا

give someone what for

اردو، انگلش اور ہندی میں صاف صاف کے معانیدیکھیے

صاف صاف

saaf-saafसाफ़-साफ़

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

صاف صاف کے اردو معانی

فعل متعلق، مذکر

  • سچ سچ، کھری کھری، بے لاگ، لگی لپٹی رکھے بغیر
  • علی الاعلان، کھلّم کھلّا، واضح طور پر
  • بالکل، پوری طرح، کلیۃً

صفت

  • اجلا، سفید، بے داغ
  • جس میں کوئی ابہام یا گنجلک نہ ہو، بالکل واضح

Urdu meaning of saaf-saaf

  • Roman
  • Urdu

  • sachch sachch, kharii kharii, belaag, lagii lipTii rakhe bagair
  • alii ul-a.ilaan, khullam khullaa, vaazih taur par
  • bilkul, puurii tarah, kliin
  • ujlaa, safaid, bedaaG
  • jis me.n ko.ii ibhaam ya ganjluk na ho, bilkul vaazih

English meaning of saaf-saaf

Adverb, Masculine

  • plainly, openly, flatly, without reserve
  • clearly, openly
  • exactly, precisely

Adjective

  • pure, clean, clear
  • without difficulty

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صاف صاف

سچ سچ، کھری کھری، بے لاگ، لگی لپٹی رکھے بغیر

صاف صاف کَہْنا

بے لاگ بات کرنا، کھری کھری کہنا، کھلی کھلی کہنا

صاف صاف سُنانا

بے نقط سُنانا، گالیاں دینا، کھری کھری سنانا

صاف

میل کچیل سے پاک، بے میل، بے داغ، اجلا، ستھرا، کورا

مُنْھ پَر صاف صاف کَہْنا

۔ لگی لپٹی نہ رکھنا۔ ؎

صاف رَہْنا

بے کدورت رہنا، مخلص ہونا

صاف کَہْنا

بے لاگ کہنا ، بے رو رعایت کہنا ، مفصّل کہنا ، سچ سچ کہنا.

سِینَہ صاف

مخلص، پاک باطن، صاف دل، جس کے دل میں کپٹ نہ ہو

صاف طَبْع

صاف طبیعت ، صاف دل.

صاف دِیدَہ

بیباک ، بے شرم ، وہ جس کی آن٘کھوں سے دل کی حالت ظاہر نہ ہو.

صاف کَرْدَہ

صاف کیا ہوا.

صاف مَطْلَع

مطلع آفتاب یا ماہ کا غبار سے پاک ہونا

صاف مُعامَلَہ

ایسا معاملہ جس میں گنجلک یا پیچ نہ ہو

صاف طَبِیعَت

بے کینہ، بے ریا

صاف شِعْر

و شعر جس میں کوئی گنجلک نہ ہو اور معنی بے تکلُّف سمجھ میں آجائیں.

صاف مُعامَلَگی

لین دین کی صفائی، کھرا برتاؤ

رَن٘گ صاف ہونا

رنگ ہر جگہ ایک جیسا ہونا، رنگ میں کوئی داغ یا دھبہ نہ ہونا

صاف نَہ کَہنا

واضح طور پر بات نہ کرنا، چبا چبا کر بات کرنا

ہاتھ صاف کَرنا

مہارت حاصل کرنے کے لیے مشق کرنا ، ہاتھ کو رواں کرنا؛ ہاتھ کو مشاق بنانا

صاف ثابِت ہے

صریحاً نَظر آتا ہے، کھلی ہوئی بات ہے

راسْتَہ صاف کَرنا

کسی امر کی تکمیل میں پیش آنے والے مواقع دور کرنا اور اسے آسان بنانا .

راسْتَہ صاف ہونا

راستہ صاف کرنا (رک) کا لازم .

سِینَہ صاف کَرْنا

دل میں کِینہ اور دُشمنی نہ رکھنا ، دل سے ملال و کدورت نِکال دینا .

سِینَہ صاف ہونا

مخلص بننا ، دل سے ملال و کدورت رفع کرنا ، دل میں میل نہ رکھنا .

رَسْتَہ صاف ہونا

رُکاوٹ دُور ہونا ، بندش نہ رہنا ، راستہ ہموار ہونا.

ہَوا صاف ہونا

ہوا میں گرد و غبار نہ ہونا ۔

مَیدان صاف ہے

۔کوئی روک ٹوک نہیں خوف اور اندیشہ بالکل نہیں۔

زَبان صاف ہونا

تحریر کی زبان سلیس ہونا، زبان میں سلاست اور روانی ہونا

نَبْض صاف ہونا

نبض کی حرکت درست ہونا ، نبض کی تمام بے اعتدالیاں دور ہونا ، مریض کا صحت مند ہونا ۔

ذِہن صاف ہونا

واضح خیالات کا حامل ہونا، پوری طرح ذہن نشین ہونا

مَیدان صاف ہونا

بھیڑ چھٹ جانا ، ہجوم منتشر ہو جانا ، کوئی بھی باقی نہ رہنا

مَطلَع صاف ہے

the coast is clear, there is no obstacle in the way

مَطْلَع صاف ہونا

آسمان کا ابر و غبار سے صاف ہونا ، آسمان پر گرد و غبار نہ ہونا

مَطْلَع صاف کَرْنا

گرد و غبار صاف کرنا، بالکل صاف کردینا، راہ ہموار کرنا

دِل صاف ہونا

دل میں کدورت نہ رہنا ، ملال رفع ہونا

ہَتّے صاف کَرنا

بہت کھانا کھانا ، جلدی جلدی کھانا ، ہڑپ کر جانا (رک : ہتّے مارنا) ۔

ضَمِیر صاف ہونا

اپنے اعمال کے درست ہونے کا احساس پایا جانا، اپنی دیانت داری اور خلوص کا یقین ہونا

صاف ظاہِر ہونا

ٹھیک طور پر معلوم ہونا، مکمل طور پر نظر آنا

ہَتّھے صاف کَرنا

ہاتھ صاف کرنا ؛ ہاتھ مارنا ۔

نِیَّت صاف ہونا

اچھی نیت ، نیک نیت ہونا۔

ہَتّھا صاف کَرنا

صفایا کرنا ، لوٹنا ، کچھ باقی نہ چھوڑنا

دِیدَہ صاف ہونا

ڈھیٹ ہونا، نڈر ہونا

مَطْلَع صاف رَہنا

فضا کا گرد و غبار و بادل سے صاف ہونا ، موسم گرد آلود نہ ہونا ۔

مُعامَلَہ صاف رَکْھنا

لین دین کھرا رکھنا ، معاملت اچھی رکھنا ۔

طَبِیعَت صاف ہونا

(طنزاً) طبیعت جھگ ہو جانا ، مرمت ہونا ، پٹائی ہونا ، سزا ملنا ، شیخی جاتی رہنا ، اکڑ نکلنا.

صاف کَہہ دینا

بے لاگ کہنا ، بے رو رعایت کہنا ، مفصّل کہنا ، سچ سچ کہنا.

مُنہ صاف کَرنا

چہرہ پونچھنا ، منھ پر لگی گندگی رفع کرنا، عموماً ہونٹوں کے اردگرد کے حصے کو صاف کرنا

مُنہ صاف ہونا

دانتوں کا میل صاف ہونا ، کلی ہونا (علمی اردو لغت)۔

مُنہ صاف رَکھنا

دانتوں وغیرہ کو میل سے صاف رکھنا ، مسواک کرنا.

صَفیں صاف ہونا

لشکر کی صفوں کو قتل کیا جانا

دِماغ صاف ہونا

دماغ کا صحیح ہونا، ذہنی حالت ٹِھیک ہونا.

دِیوان صاف ہونا

کسی تخلیق یا مجموعۂ کلام پر نظر ثانی کرنا ، دوبارہ خوشخط لکھنا.

چاندْنی صاف ہونا

چان٘دنی کا نکھرنا، چان٘د کی روشنی کا تیز ہو جانا

جَھگْڑا صاف ہونا

رک : جگھڑا پاک ہونا.

گَھڑی صاف ہونا

۔لازم۔

یہ صاف صاف ہے

یہ واقعی بات ہے اس میں کچھ لگی لپٹی نہیں ہے، یہ بالکل واضح ہے، اس میں کوئی شک نہیں ہے

جَن٘گل صاف کَرْنا

(کاشت کاری) جھاڑیاں وغیرہ کاٹ کر زمین کو قابل کاشت بنانا

گَھر صاف ہو جانا

گھر کے باشندوں میں سے کوئی زندہ نہ رہنا؛ جھاڑو سے گھر کی صفائی ہوجانا؛ بہت نقصان ہونا، لٹ جانا

دِل سے صاف ہونا

کدورت نہ رکھنا

طَبِیعَت سے صاف کَرنا

give someone what for

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاف صاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاف صاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone