تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاف ہونا" کے متعقلہ نتائج

صاف ہونا

رَن٘گ صاف ہونا

رنگ ہر جگہ ایک جیسا ہونا، رنگ میں کوئی داغ یا دھبہ نہ ہونا

راسْتَہ صاف ہونا

راستہ صاف کرنا (رک) کا لازم .

سِینَہ صاف ہونا

مخلص بننا ، دل سے ملال و کدورت رفع کرنا ، دل میں میل نہ رکھنا .

رَسْتَہ صاف ہونا

رُکاوٹ دُور ہونا ، بندش نہ رہنا ، راستہ ہموار ہونا.

دِل صاف ہونا

دل میں کدورت نہ رہنا ، ملال رفع ہونا

ہَوا صاف ہونا

ہوا میں گرد و غبار نہ ہونا ۔

زَبان صاف ہونا

تحریر کی زبان سلیس ہونا، زبان میں سلاست اور روانی ہونا

ضَمِیر صاف ہونا

اپنے اعمال کے درست ہونے کا احساس پایا جانا، اپنی دیانت داری اور خلوص کا یقین ہونا

صاف ظاہِر ہونا

ٹھیک طور پر معلوم ہونا، مکمل طور پر نظر آنا

نَبْض صاف ہونا

نبض کی حرکت درست ہونا ، نبض کی تمام بے اعتدالیاں دور ہونا ، مریض کا صحت مند ہونا ۔

ذِہن صاف ہونا

واضح خیالات کا حامل ہونا، پوری طرح ذہن نشین ہونا

مَیدان صاف ہونا

بھیڑ چھٹ جانا ، ہجوم منتشر ہو جانا ، کوئی بھی باقی نہ رہنا

نِیَّت صاف ہونا

اچھی نیت ، نیک نیت ہونا۔

دِیدَہ صاف ہونا

ڈھیٹ ہونا، نڈر ہونا

مَطْلَع صاف ہونا

آسمان کا ابر و غبار سے صاف ہونا ، آسمان پر گرد و غبار نہ ہونا

طَبِیعَت صاف ہونا

(طنزاً) طبیعت جھگ ہو جانا ، مرمت ہونا ، پٹائی ہونا ، سزا ملنا ، شیخی جاتی رہنا ، اکڑ نکلنا.

دِماغ صاف ہونا

دماغ کا صحیح ہونا، ذہنی حالت ٹِھیک ہونا.

دِیوان صاف ہونا

کسی تخلیق یا مجموعۂ کلام پر نظر ثانی کرنا ، دوبارہ خوشخط لکھنا.

مُنہ صاف ہونا

دانتوں کا میل صاف ہونا ، کلی ہونا (علمی اردو لغت)۔

چاندْنی صاف ہونا

چان٘دنی کا نکھرنا، چان٘د کی روشنی کا تیز ہو جانا

گَھڑی صاف ہونا

۔لازم۔

جَھگْڑا صاف ہونا

رک : جگھڑا پاک ہونا.

صَفیں صاف ہونا

لشکر کی صفوں کو قتل کیا جانا

دِل سے صاف ہونا

کدورت نہ رکھنا

دِل میں صاف ہونا

کدورت یا رنجش نہ ہونا .

دِل کا غُبار صاف ہونا

دل کی کدورت دور ہونا ، رنج و ملال رفع ہونا

قَلْب اَنْدَر سے صاف ہونا

مخلص ہونا ، دل كا بغض و عناد سے پاک ہونا ، بے ریا ہونا ۔

جی صاف ہونا

(بیماری کے بعد) طبیعت ٹھیک ہو جانا.

گھر صاف ہونا

گھر کے باشندوں میں سے کوئی زندہ نہ رہنا

ہاتھ صاف ہونا

ہاتھ صاف کرنا (رک) کا لازم ؛ ہاتھ کا رواں ہونا ، کام میں مشاق ہونا ۔

ہوش صاف ہونا

حواس جاتے رہنا ، عقل کام نہ کرنا ۔

آواز صاف ہونا

آواز کا نقص دور ہونا، گلا صاف ہو جانا، آواز کا بھدا پن یا بھاری پن جاتا رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں صاف ہونا کے معانیدیکھیے

صاف ہونا

saaf honaaसाफ़ होना

English meaning of saaf honaa

  • (of account) be settled
  • (sky) be clear or cloudless
  • be cleaned, be tidy

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاف ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاف ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone