تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سادَہ پُرْکار" کے متعقلہ نتائج

پُرکار

موٹا، دبیز

پُرْکاری

چالاکی، ہوشیاری، عیاری، مکاری، پرتکلف، سیاناپن

پُر کارْیَہ

شہر کا معاملہ

پرکار

پرَکار

پَرِکَر

لن٘گوٹی، بستر.

پِرَکَر

بہتات، افراط، کثرت

پَیروکار

کسی کی جانب سے اس کے کسی معاملے کی نگرانی اور کوشش کرنے والا، نگرانی یا دوڑ دھوپ کرنے والا، کسی معاملے یا مقدمے میں مدعی یا مدعا علیہ کے معاملات کا نگراں

پِراکار

احاطہ ، گھیرا ، باڑ ، آڑ ، چار دیواری،فصیل

porker

سؤر

پُر کَید

بغض و عناد سے بھرا ہوا ، دغا اور مکر و فریب سے بھرپور ،مکار ، فریبی .

پَیدا کار

پیدا کرنے والا

پارَہ کار

پَدَکَّڑ

۱. بہت پادنے والا.

خوش پُرْکار

حسین و جمیل ، سڈول ، خوش وضع .

سادَہ پُرْکار

بظاہر بھولا بھالا مگر فی الواقع چالاک، شوخ و عیّار معشوق

سادَہ و پُرْکار

آسان مگر رنگینی لیے ہوئے، سیدھا سادا، بے رنگ اور رنگین، مراداً: ہوشیار، چالاک، ہنرمند

پَرْکارِ تَقْسِیم

وہ دو شاخہ لوہے کا آلہ جو مساعت میں تقسیم کے کام میں آتا ہے،انگ: Divider.

پَیروکار اِستِغاثَہ

(قاتون)استغاثے اپنا مقدمہ شروع کرتے ہوئے ان امور کی صراحت کرے گا جن کی ضرورت ہو .

پَیروکارِ سَرکار

(قانون) وہ وکیل یا پولیس افسر جو سرکار کی طرف سے پیروی کرے، سرکاری وکیل

پار کَر دینا

کسی دشوار گزار یا وسیع جگہ کی ایک جانب سے دوسری طرف پہن٘چنا یا پہن٘چانا ، رک : پار اتارنا .

پَر کے دھن پر چور رووے

چور مفت کا مال چاہتا ہے

پُورا کَر دِکھانا

رک : پورا کرنا .

پَرْکارِ مُتَناسِبَہ

ریاضی کی اشکال بنانے کا آلہ.

پَرْکِیْری

ریٹھا.

پَرْکاری

پرکار سے بنایا یا کھین٘چا ہوا (خط وغیرہ)

پَیروکاری

پَرِیکَرْما

گردش، طواف، چاروں طرف چکر لگانا

پَرِکَرَما

ارد گرد پھرنا، طواف کرنا (تعظیم یا پوجا کے لیے)

پرَکرتی

پِرَکْرِیا

طریقہ، راستہ، طور، رسم، رواج، ریت

پارے کی دِیوار

بہت بڑے اور وزنی پتھروں کی دیوارجو پہاڑی جن٘گی قلعوں میں بطور فصیل بنائی جاتی تھی.

پَرکِریہ

قانونی کارروائی، عمل، چال، انداز، طریق، کسی کام کو کرنے کا مرحلہ

پَراکْرَم

زور، طاقت، قوت، بل، ہمت، جواں مردی

پَراکِرْت

بر صغیر ہندو پاک میں سنسکرت کے بعد کے دور کی ہند آریائی بولیاں جن میں سے بعض مشہور یہ تھیں سینی، پشاچی، اور مہاراشٹری

پار کرنا

پُورا کرنا

بجا لانا، نباہنا

پُوری کَرنا

رک : پورا کرنا .

پِیر کرنا

مرشد بنانا، کسی پیر کے ہاتھ پر بیعت کرنا.

پُور کَرنا

آباد کرنا ، بھرپور کرنا ، پورا کرنا ، پُر کرنا ، بھرنا .

پَیرا کَرنا

لگاتار تیرتے رہنا

پَڑاکْری

بیسن کی پتلی پتلی چٹ پٹی اور کراری تلی ہوئی ٹکیا یا ٹکیاں جو دیوالی کے تہوار پر عام تور پر بنائی جاتی ہیں ، پپڑی.

پارْک کَرنا

موٹر کو موٹروں کے چوک یا میدان میں کھڑا کرنا.

پَیدا کَرْنا

عالم وجود میں لانا ، خلق کرنا ، بنانا .

پارَہ کَرنا

رک : پارا کرنا.

پُر کُدُورَت

کینہ سے بھرا ہوا، مکدر، پُر ملال

پارَہ کاری

پَرائے کارَن

دوسرے کی وجہ سے

پَراقے دار

رن٘گ برن٘گ ، بوقلموں .

پاد اکرانْت

پیر سے کچلا ہوا، پامال، عاجز

پارَۂ کِرپاس

(لفظاً) ڈاٹ کا ٹکڑا

پَڑاقے دار

مختلف رن٘گوں کا (عموماً گوٹ کی صفت)

لَن٘گْڑی پَرْکار

پرکار کی ایک قسم .

سُرْمَئی پَرْکار

(مُصوّری) سُرمے کی قلم کی پرکار.

رَمْشی پرکار

(جراحی) پرکار کی طرح کا بنا ایک آلہ جو مریض کی ٹٌُوٹی ہوئی ٹانگ کے لیے استعمال کِیا جاتا ہے اس آلہ کے اُوپر ایک چمڑا چڑھا ہوا حلقہ ہوتا ہے جسے سُرین پر خوب اوپر چڑھا کر لے آتے ہیں اس حلقہ سے دھات کی دو سلاخیں پیوستہ ہوتی ہیں جو جارحہ کے دونوں طرف آ جاتی ہیں اس ترکیب سے مریض کا سارا وزن پرکار کے زریعہ مُنتقل ہوتا ہے اور اسکی ٹان٘گ پر اثر نہیں پڑتا .

نُقطَۂ پَرکار

کس اضا(۔۔۔فت پ ، سک ر) امذ ۔

nosy parker

بول چال: برط دخل در معقولات کرنے والا آدمی ۔.

گولی کی پَرْکار

(نجاری) لکڑی کی گولائی ناپنے کا پرکار

نانا پَرکار

رک : نانا بھانت ۔

چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے رہتے ہیں

بہت کھانے سے انسان عموماً بیمار رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سادَہ پُرْکار کے معانیدیکھیے

سادَہ پُرْکار

saada-purkaarसादा-पुरकार

اصل: فارسی

وزن : 22221

سادَہ پُرْکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بظاہر بھولا بھالا مگر فی الواقع چالاک، شوخ و عیّار معشوق

English meaning of saada-purkaar

Noun, Masculine

  • simple but very clever and leery beloved

सादा-पुरकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सादा हो मगर बड़ा चतुर और छली हो प्रेमिका

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سادَہ پُرْکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سادَہ پُرْکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone