تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سادَہ و پُرْکار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سادَہ و پُرْکار کے معانیدیکھیے
سادَہ و پُرْکار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آسان مگر رنگینی لیے ہوئے، سیدھا سادا، بے رنگ اور رنگین، مراداً: ہوشیار، چالاک، ہنرمند
شعر
شوخ و شاداب و حسیں سادہ و پرکار آنکھیں
مست و سرشار و جواں بے خود و ہشیار آنکھیں
English meaning of saada-o-purkaar
Noun, Masculine
- simple yet artful, simple and clever
सादा-ओ-पुरकार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आसान मगर रंगीनी लिए हुए, सीधा-सादा, बेरंग और रंगीन, प्रतीकात्मक:: होशयार, चालाक, हुनरमंद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سادَہ و پُرْکار)
سادَہ و پُرْکار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔