تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاد کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

اردو، انگلش اور ہندی میں صاد کَرْنا کے معانیدیکھیے

صاد کَرْنا

saad karnaaसाद करना

محاورہ

مادہ: صاد

Roman

صاد کَرْنا کے اردو معانی

  • صحیح سمجھنا، صحیح کا نشان (ص) بنانا، تصدیق کرنا، (اچھے شعر پر استاد کا) صحیح کی علامت ڈالنا
  • پسند کرنا، خوبی تسلیم کرنا، منتخب یا منظور کرنا، منظوری کرکے دستخط کرنا، پسندیدگی یا منظوری کی علامت بنانا، پسندیدگی کا اظہار کرنا
  • اطلاع پانے کی علامت بنانا (جو بیشتر صاد کے سرے (ص) کی شکل میں ہوتا ہے)

Urdu meaning of saad karnaa

Roman

  • sahii samajhnaa, sahii ka nishaan (sa) banaanaa, tasdiiq karnaa, (achchhe shear par ustaad ka) sahii kii alaamat Daalnaa
  • pasand karnaa, Khuubii tasliim karnaa, muntKhab ya manzuur karnaa, manzuurii karke dastKhat karnaa, pasandiidgii ya manzuurii kii alaamat banaanaa, pasandiidgii ka izhaar karnaa
  • ittila paane kii alaamat banaanaa (jo beshatar saad ke sire (sa) kii shakl me.n hotaa hai

English meaning of saad karnaa

साद करना के हिंदी अर्थ

  • सही समझना, सही का निशान (ص) बनाना, सत्यापित करना, (अच्छे शेर पर उस्ताद का) सही का संकेत डालना
  • पसंद करना, अच्छाई मान लेना, चुन्ना या स्वीकार करना, स्वीकृत करके हस्ताक्षर करना, पसंदीदगी या स्वीकृति का संकेत बनाना, पसंदीदगी प्रकट करना
  • सूचना पाने का संकेत बनाना (जो बेशतर साद के सिरे (ص) के रूप में होता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاد کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاد کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone