تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَعْدِ اَصْغَر" کے متعقلہ نتائج

سَعْد

نیک، مبارک

سَعْد ساعَت

شبھ گھڑی، مبارک وقت

سَعْدُالْہام

فرس اعظم کے سر پر واقع دو ستارے

سَعْدِ اَصْغَر

(نجوم) روایتاً وہ ستارہ جو سعادت میں دوسرے ستاروں کے بالمقابل کم ہے ، زہرہ ، ناہید (جس سے مشتری زیادہ سعد ہے۔

سَعْدی

سَعْدِ اَکْبَر

(نجوم) روایتاًً وہ ستارہ، جو سعادت میں دوسرے ستاروں سے بیش ہے، مشتری (زہرہ سے زیادہ سعد ہے)

سَعْدِ ذابح

سعد الذابح، بائیسواں ستارہ

سَعْد و نَحْس

خوش قسمت اور بد قسمت

سَعْدُ الْمُلْک

(نجوم) وہ دو ستارے جو دلو کے دوش پر واقع ہیں اور بہت روشن ہیں۔

سَعْدُ الْبارِع

(ہیئت) فرس اعظم کے بیس ستاروں میں سے دو ستارے جو اس کے سینے پر واقع ہیں، ان دو ستاروں کو جو اس کے سینہ پر ہیں ان کو سعدالبارع کہتے ہیں .

سَعْدِیہ

توشہ خانہ مبارک میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک زرۂ مبارک .

سَعْدُ الاَخبِیَہ

(بیٗت) چاند کی ستائیس یا اٹھائیس منزلوں سے چوبیسویں منزل ، اور وہ ایک ستارہ ہے جو دلو کے بازو پر واضح ہے مع ان تین ستاروں کے جو اس کے دائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر ہیں ۔

سَعْدُ الْاَحِبَّہ

(نجوم) تین ستارے قدر یوم کے داہنے ہاتھ کی ہتھیلی پر ہیں جن کو سعدالاحبہ کہتے ہیں .

سَعْدَینِ اَکْبَر

(نجوم) دو انتہائی سعد مبارک ستاروں کا مجموعہ .

سَعْدان

(طب) سعدان :- ایک خاردار گھاس ہے اس کا رنگ سفید ہوتا ہے پتے نرم اور میٹھے ہوتے ہیں پھل اٹھنی چونی کی طرح گول ہوتا ہے اس کا پھل اور جڑ دستوں کو روکنے اور پیشاب زیادہ لانے کے لیئے مفید ہے اونٹ اس کو کھانا ہے تو فربہ ہوجاتا ہے .

سَعْدُ الذّابِح

چاند کی ستائیس یا اٹھائیس منزلوں میں سے بائیسویں منزل اور وہ دو ستارے ہیں جن میں ایک جدّی کے سر پر ہے اور دوسرا دم پر اور ان میں سے ایک کے قریب ایک چھوٹا ستارہ اس صورت سے ہے جیسے وہ اسے ذبح کرنا چاہتا ہے۔

سَعْدَین

(نجوم) دو مبارک سیارے، زہرہ و مشتری

سَعْدَیک

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) خدا تجھے نیک بخت کرے (عموماً لبیک میں تیری خدمت کے لیے حاضر ہوں کے ساتھ نیز اس کے جواب میں مستعمل) .

سَعْدِیَت

مبارک و مسعود ، نیک ہونا .

سَعْدُ اللہ بَنے اَور مَن سے اُترا رَہے

اچھا بھی بنے اور قدر نہو، کھری بات خیراللہ کہیں الخ .

سَعْدُ السَّعُود

نا سَعد

نامبارک ، منحوس ؛ (مجازاً) بدبخت ۔

اِبْنِ سَعْد

عمر بن سعد جو کربلا میں اس فوج کے سوراروں کا سالار تھا جو امام حسین کو شہید کرنے کے لیے یزید کے حکم سے ابن زیاد نے بھیجی تھی.

طالِعِ سَعْد

مبارک قسمت ، نیک بختی ، خوش قسمتی.

ساعَتِ سَعْد

نیکَ گھڑی ، مبارک ساعت.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَعْدِ اَصْغَر کے معانیدیکھیے

سَعْدِ اَصْغَر

saa'd-e-asGarसा'द-ए-अस्ग़र

وزن : 2222

موضوعات: نجومی نجوم

سَعْدِ اَصْغَر کے اردو معانی

صفت

  • (نجوم) روایتاً وہ ستارہ جو سعادت میں دوسرے ستاروں کے بالمقابل کم ہے ، زہرہ ، ناہید (جس سے مشتری زیادہ سعد ہے۔

English meaning of saa'd-e-asGar

Adjective

  • the planet Venus

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَعْدِ اَصْغَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَعْدِ اَصْغَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone