تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساعَت" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّب

مُقَرَّب مَلائِکَہ

مُقَرَّب بارْگاہ

جس کو دربار میں آنے کی اجازت ہو، بادشاہ کے پاس رہنے والا معزز درباری، قربت یا نزدیکی کا فخر رکھنے والا

مُقَرَّب دَرگاہ

جس کو دربار میں آنے کی اجازت ہو، بادشاہ کے پاس رہنے والا معزز درباری، قربت یا نزدیکی کا فخر رکھنے والا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مُقَرَّبانِ بارگاہ

مقرب بارگاہ (رک) کی جمع ، وہ اشخاص جن کو دربار میں آنے کی اجازت ہو ، بادشاہ کے پاس رہنے والے معزز درباری ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبُ الخِدْمَت

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

اردو، انگلش اور ہندی میں ساعَت کے معانیدیکھیے

ساعَت

saa'atसा'अत

اصل: عربی

وزن : 12

جمع: ساعات

موضوعات: اسلامیات

اشتقاق: سَعَتَ

ساعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • وقت، مُدّت، زمان
  • (کسی کام کے لیے) مناسب یا مبارک وقت
  • وقت کی کوئی اکائی، لمحہ، لحظہ، دقیقہ، منٹ، پل، مُختصر وقفہ، تھوڑی دیر
  • ڈھائی گھڑی، گھنٹہ
  • وقت بتانے والا آلہ، گھڑی
  • (فلسفۂ اسلام) قیامت کا دن، روز حساب

English meaning of saa'at

Noun, Feminine, Singular

  • time
  • any unit of time, hour, minute, second, a moment, a short time, a little while
  • watch, clock
  • favourable time
  • (Philosophy of Islam) the day of judgement

सा'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • समय, अवधि, काल
  • समय की कोई एक इकाई, घड़ी, घंटा, समय, वक्त, मिनट, क्षण, पल, लमहा
  • ढाई घड़ी का समय, एक घंटा
  • समय बताने वाली घड़ी, निश्चित समय
  • मुहूर्त, अच्छी या बुरी घड़ी
  • (इस्लाम दर्शन) क़यामत का दिन, प्रलय का दिन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone