تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوکھِ بنا نا نَگْری سوہے بِن بَرگن نا کَڑیاں، پُوت بِنا نہ ماتا سوہے لکھ سونے میں جَڑیاں" کے متعقلہ نتائج

ذَخِیرا

وہ جگہ جہاں پودوں کی پنیریاں اکٹھی کی جاتی ہیں.

ذَخِیْرَہ

جمع کیا ہوا، اکٹھا کیا ہوا خزانہ، گودام

ذَخِیراب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ، جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا آب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا دار

پودوں کی پنیریاں جمع کر کے رکھنے والا، مالی

ذَخِیرَہ دار

پودوں کی پنیریاں جمع کر کے رکھنے والا، مالی

ذَخِیرَہ گاہ

چیزیں جمع کر کے رکھنے کی جگہ، گودام

ذَخِیرا گاہ

چیزیں جمع کر کے رکھنے کی جگہ، گودام

ذَخِیرَہ ہونا

جمع ہونا، اکٹھا ہونا

ذَخِیرَۂ آب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا خانَہ

اناج کی کوٹھی، غلے کا کھلیان

ذَخِیرَہ خانَہ

اناج کی کوٹھی، غلے کا کھلیان

ذَخِیرا اَنْدوز

کسی چیز کو جمع کر کے رکھنے والا، غلہ وغیرہ اشیائے صرف کو خلافِ قانون اس لیے جمع کر کے رکھ لینے والا کہ مانگ بڑھنے پر انہیں مہنگے داموں فروخت کیا جائے

ذَخِیرَۂ عَمَل

अच्छे-बुरे कर्मों का | परलोक के लिए संचय।

ذَخِیرا اَدائیگی

وہ رقم جو ریاست یا کارپوریشن کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو

ذَخِیرا اَنْدوزی

کسی چیز کو جمع کر کے رکھ لینے کا عمل یا صورت حال

ذَخِیرَۂ اَدائیگی

وہ رقم جو ریاست یا کارپوریشن کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو

معلومات کا ذخیرہ

کل واقفیت یا علمیت

بَرْف کا ذَخِیرَہ

وہ گڑھا یا کنوْاں جس میں آسمان سے گری ہوئی برف موسم سرما میں گرمی کے استعمال کے لیے جمع کی جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوکھِ بنا نا نَگْری سوہے بِن بَرگن نا کَڑیاں، پُوت بِنا نہ ماتا سوہے لکھ سونے میں جَڑیاں کے معانیدیکھیے

رُوکھِ بنا نا نَگْری سوہے بِن بَرگن نا کَڑیاں، پُوت بِنا نہ ماتا سوہے لکھ سونے میں جَڑیاں

ruukh binaa naa nagrii sohe bin bargan naa ka.Diyaa.n, puut binaa naa maataa sohe lakh sone me.n ja.Diyaa.nरूख बिना ना नगरी सोहे बिन बरगन ना कड़ियाँ, पूत बिना ना माता सोहे लख सोने में जड़ियाँ

ضرب المثل

Roman

رُوکھِ بنا نا نَگْری سوہے بِن بَرگن نا کَڑیاں، پُوت بِنا نہ ماتا سوہے لکھ سونے میں جَڑیاں کے اردو معانی

  • شہر بغیر درختوں اور کڑیاں بغیر شہتیروں کے اچھی نہیں معلوم ہوتیں اور نہ ماں بغیر بیٹے کے بھلی لگتی ہے چاہے زیورات سے بھری ہو

    مثال برگا یا برگن= لکڑی کے وہ چھوٹے پٹیے جو چھت کو پاٹنے کے لیے کڑیوں پر رکھے جاتے ہیں کڑی= چھت کو پاٹنے کے لیے رکھی جانے والی لمبی لکڑی کی چوپہلی لکڑی، دھرن

Urdu meaning of ruukh binaa naa nagrii sohe bin bargan naa ka.Diyaa.n, puut binaa naa maataa sohe lakh sone me.n ja.Diyaa.n

Roman

  • shahr bagair daraKhto.n aur ka.Diyaa.n bagair shahtiiro.n ke achchhii nahii.n maaluum hotii.n aur na maa.n bagair beTe ke bhalii lagtii hai chaahe jevraat se bharii ho

रूख बिना ना नगरी सोहे बिन बरगन ना कड़ियाँ, पूत बिना ना माता सोहे लख सोने में जड़ियाँ के हिंदी अर्थ

  • शहर बिना पेड़ों और कड़ियाँ बिना शहतीरों के अच्छी नहीं प्रतीत होतीं और ना माँ बिना बेटे के भली लगती है चाहे आभूषणों से लदी हो

    विशेष बरगा या बरगन= लकड़ी के वे छोटे पटिए जो छत को पाटने के लिए कड़ियों पर रखे जाते हैं। कड़ी= छत को पाटने के लिए रखी जाने वाली लंबी चौपहली लकड़ी, धरन।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذَخِیرا

وہ جگہ جہاں پودوں کی پنیریاں اکٹھی کی جاتی ہیں.

ذَخِیْرَہ

جمع کیا ہوا، اکٹھا کیا ہوا خزانہ، گودام

ذَخِیراب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ، جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا آب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا دار

پودوں کی پنیریاں جمع کر کے رکھنے والا، مالی

ذَخِیرَہ دار

پودوں کی پنیریاں جمع کر کے رکھنے والا، مالی

ذَخِیرَہ گاہ

چیزیں جمع کر کے رکھنے کی جگہ، گودام

ذَخِیرا گاہ

چیزیں جمع کر کے رکھنے کی جگہ، گودام

ذَخِیرَہ ہونا

جمع ہونا، اکٹھا ہونا

ذَخِیرَۂ آب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا خانَہ

اناج کی کوٹھی، غلے کا کھلیان

ذَخِیرَہ خانَہ

اناج کی کوٹھی، غلے کا کھلیان

ذَخِیرا اَنْدوز

کسی چیز کو جمع کر کے رکھنے والا، غلہ وغیرہ اشیائے صرف کو خلافِ قانون اس لیے جمع کر کے رکھ لینے والا کہ مانگ بڑھنے پر انہیں مہنگے داموں فروخت کیا جائے

ذَخِیرَۂ عَمَل

अच्छे-बुरे कर्मों का | परलोक के लिए संचय।

ذَخِیرا اَدائیگی

وہ رقم جو ریاست یا کارپوریشن کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو

ذَخِیرا اَنْدوزی

کسی چیز کو جمع کر کے رکھ لینے کا عمل یا صورت حال

ذَخِیرَۂ اَدائیگی

وہ رقم جو ریاست یا کارپوریشن کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو

معلومات کا ذخیرہ

کل واقفیت یا علمیت

بَرْف کا ذَخِیرَہ

وہ گڑھا یا کنوْاں جس میں آسمان سے گری ہوئی برف موسم سرما میں گرمی کے استعمال کے لیے جمع کی جاتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوکھِ بنا نا نَگْری سوہے بِن بَرگن نا کَڑیاں، پُوت بِنا نہ ماتا سوہے لکھ سونے میں جَڑیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوکھِ بنا نا نَگْری سوہے بِن بَرگن نا کَڑیاں، پُوت بِنا نہ ماتا سوہے لکھ سونے میں جَڑیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone