تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُوحِ رَواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُوحِ رَواں کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
موضوعات: کنایۃً
رُوحِ رَواں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- جاری رہنے والی روح
- (کنایۃً) وہ شخص یا چیز جس پر کسی بات کا دارومدار ہو، اصلی شخص یا چیز جو کسی ادارے وغیرہ کے وجود یا کارکردگی کا سبب ہو
- (کنایۃً) محبوب
شعر
جسم نے روح رواں سے یہ کہا تربت میں
اب مجھے چھوڑ کے تنہا تو کہاں جاتی ہے
English meaning of ruuh-e-ravaa.n
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- moving spirit
- (Figurative) the life and soul (of party, program etc)
- (Figurative) beloved
रूह-ए-रवाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह आत्मा जो रगों में संचरित रहती है, जाने वाली रूह, प्राणवायु
- (सांकेतिक) वह व्यक्ति या वस्तु जिस पर कुछ निर्भर करता है, वो व्यक्ति या वस्तु जो किसी संस्था के अस्तित्व या प्रदर्शन का कारण बनता है आदि
- (सांकेतिक) प्रेमिका, प्रियसी
رُوحِ رَواں کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُوحِ رَواں)
رُوحِ رَواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔