تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُو پوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُو پوشی کے معانیدیکھیے
رُو پوشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- منھ چھپانا، غائب رہنا، بھاگ جانا
- کسی خاص مقصد کے لیے اپنے نظریات اور اپنی ذات کو پوشیدہ رکھنا
شعر
اے صنم عاشق سے روپوشی نہیں لازم تجھے
پردہ موسیٰ سے نہیں اللہ کو دیدار کا
یہ حسن فروشی کی دوکان ہے یا چلمن
نظارہ کا نظارہ روپوشی کی روپوشی
کل تک کتنے ہنگامے تھے اب کتنی خاموشی ہے
پہلے دنیا تھی گھر میں اب دنیا سے رو پوشی ہے
English meaning of ruu-poshii
Noun, Feminine
- concealment, absconding
-
hiding
Example - Khvaja Muhiuddin apni ruposhi tark kar ke manzar-e-aam par aa gaye
रू-पोशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रूपोश होने की अवस्था या भाव, मुँह छिपाना, ग़ायब रहना, फ़रार होना, भाग जाना
-
किसी विशेष उद्देश्य के लिए अपने दृष्टिकोड और अपने को छुपा कर रखना
उदाहरण - ख़्वाजा मुहीउद्दीन अपनी रू-पोशी तर्क करके मंज़र-ए-आम पर आ गये
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُو پوشی)
رُو پوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔