تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُو نُمائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُو نُمائی کے معانیدیکھیے
رُو نُمائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ نقدی وغیرہ جو دولھا کے رشتہ دار دلہن کا پہلی بار منھ دیکھ کر اسے دیتے ہیں، اس رسم کو منھ دکھائی بھی کہتے ہیں
- نذر جو کسی محبوب یا مطلوب کے دیدار حاصل ہونے پر پیش کی جائے
- کسی نئی کتاب کا تعارف (عموماً تقریب وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
- صورت دکھانے یا ظاہر کرنے کا عمل
English meaning of ruu-numaa.ii
Noun, Feminine
- sight of the face
- showing of the face, ritual of first unveiling of bride before her husband, in-laws and others, gift given to bride on this occasion
- launching ceremony (of a book)
- the ceremony of a bride's unveiling herself for the first time in her father-in-law's house
रू-नुमाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- विमोचन, अनावरण, पहली बार दुल्हन का चेहरा दिखाया जाना
- मुंह दिखाई।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُو نُمائی)
رُو نُمائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔