تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُو کَشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُو کَشی کے معانیدیکھیے
رُو کَشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مقابلہ، ہمسری، برابری
- روتابی، انحراف
شعر
ہے کس کے بل پہ حضرت جوہرؔ یہ روکشی
ڈھونڈیں گے آپ کس کا سہارا خدا کے بعد
اس کی عارض سے روکشی کیسی
گل پہ ہم خار کھائے بیٹھے ہیں
دل میں ہے یار کی صف مژگاں سے روکشی
حالانکہ طاقت خلش خار بھی نہیں
English meaning of ruu-kashii
Noun, Feminine
- competition, rivalry, mirror-like, shyness
- deserting disobedience turning or revolting (against) disaffiliated
- the being externally one thing and internally another
- contest abandoning
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُو کَشی)
رُو کَشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔