تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُو گَرْداں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُو گَرْداں کے معانیدیکھیے
رُو گَرْداں کے اردو معانی
صفت
- روکھا، من٘ھ پھرانے والا
- (مجازاً) حکم عدول، روٹھا ہوا، بھٹکا ہوا، ناراض، منحرف
- کپڑا جس کا رد اور پشت یکساں ہو
شعر
ہوا تھا حکم سفر دل مگر تھا رو گرداں
سو رہ میں بیٹھ رہے دل پہ دوش دھرتے ہوئے
اسی سے رشتۂ دل دل اسی رو گرداں
اسی کو ڈھونڈ رہا ہوں اسی سے جھگڑا ہے
ذکر ابروئے بتاں سے کیوں برا مانے ہے شیخ
کیا ہوا کافر تجھے قبلے سے رو گرداں نہ ہو
English meaning of ruu-gardaa.n
Adjective
- turning away the face (from), deserting, abandoning
- (Metaphorically) faceaverted, disobedient; averse (to)
- backward, turning inside out (as cloth )
रू-गर्दां के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मुंह फेरने वाला
- ( लाक्षणिक) रूठा हुआ, भटका हुआ, परांमुख, विमुख, अवज्ञाकारी, नाराज़
- कपड़ा जिसका सीधा और उलटा यकसाँ हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُو گَرْداں)
رُو گَرْداں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔