تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوبَکار" کے متعقلہ نتائج

رُوبَرُو

سامنے، آمنے سامنے، آگے، بالمقابل

نِگاہ رُوبَرُو

شاہی زمانے میں نقیب بادشاہ کی آمد پر نیز کسی کو بادشاہ کے سامنے پیش کرتے وقت یہ فقرہ پکارتے تھے ؛ مراد : نظر سامنے رکھو ، متوجہ رہو ، خبردار رہو

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوبَکار کے معانیدیکھیے

رُوبَکار

ruu-ba-kaarरू-ब-कार

اصل: فارسی

وزن : 21

رُوبَکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سامنے، روبرو، درپیش
  • سامنا، پیشی
  • کسی عدالت کا تحریری حکم، پروانہ، سرکاری چٹھی
  • حاکم مجاز کی طرف سے کسی سرکاری کارروائی کی مسل، پروانہ، سمن، تحریری حکم، پروانہ، وہ خط جو برابر والے افسر کو بھیجا جائے
  • (ان معنوں میں صرف مذکر ہے) وہ شخص جو پروانہ لے جائے، سر کاری چٹھی، متعلقہ شخص یا محکمہ کو پہنچانے والا چپراسی

شعر

English meaning of ruu-ba-kaar

Noun, Masculine

  • face-to-face (with), in the presence (of), in front (of), before, over against
  • order, court proceedings, warrant

रू-ब-कार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सामना, पेशी, सामने, रूबरू, दरपेश
  • किसी अदालत का लिखित आदेश, परवाना, सरकारी चिट्ठी, सरकारी काग़ज़, आदेशपत्र, हुक्मनामा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوبَکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوبَکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words