تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُسُوخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُسُوخ کے معانیدیکھیے
رُسُوخ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ثبات، استواری، پختگی، مضبوطی، استحکام
- ربط ضبط، رسائی، پہن٘چ
- اعتبار، اثر، اعتماد
شعر
کیونکر نہ اہل بزم میں اے شادؔ ہو رسوخ
نعم البدل ہوں راسخؔ غفراں پناہ کا
English meaning of rusuuKH
Noun, Masculine
- entrance, approach, affection, alertness, influence, access, importance, weight
- firmness, constancy, steadiness
रुसूख़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रेम- व्यवहार, मेल-जोल, जानकारी, दक्षता, कुशलता, महारत, मज़बूती, अधिकारीयों से सम्बन्ध, राजनीतिज्ञों से रिश्ते
- प्रवेश, पहुँच, रसाई
- भरोसा, प्रभाव, एतिबार
رُسُوخ کے مترادفات
رُسُوخ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُسُوخ)
رُسُوخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔