تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُکْن" کے متعقلہ نتائج

عَلِیم

دانا، جاننے والا

ہَلِیم

ایک ترکاری کا نام ، کاہو ؛ رک : ہالم

اَلِیمَہ

الیم (رک) کی تانیث.

عَذابِ اَلِیم

المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب

اردو، انگلش اور ہندی میں رُکْن کے معانیدیکھیے

رُکْن

ruknरुक्न

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَرْکان

موضوعات: فقہ عروض

اشتقاق: رَکَنَ

رُکْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی جماعت یا انجمن یا ادارے کا ممبر، کسی گروہ کا ایک فرد
  • اہم حصہ ، کسی معاملے یا تنظیم وغیرہ کا ضروری جزو ، جزوِ اعظم
  • عمارت کا پایہ، ستون، ستونِ کعبہ
  • کارگزار، سربراہِ کار
  • (عروض) دو پنچ حرفی اور چھ ہفت حرفی کلمات جو عروضیوں نے وزنِ شعر کے لیے مقرر کیے ہیں نیز الفاظِ شعر کے وہ ٹکڑے جو تقطیع کے وقت ان کلمات کے وزن پر آ کر پڑیں (وہ کلمات یہ ہیں :- فعولن ، فاعلن ، فاعلاتن ، مفاعلینِ ، مستفعلن ، متفاعلن ، مفعولات) .
  • (فقہ) نماز کا وہ جزو (فرض) جس کی عمداً یا سہواً کمی یا بیشی سے نماز باطل ہو جائے اور ازسرِ نو پڑھنا پڑے (جیسے رکوع وغیرہ)

شعر

English meaning of rukn

Noun, Masculine

रुक्न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खम्बा, स्तंभ,
  • सदस्य, कार्यकर्ता, मेम्बर
  • आवश्यक भाग
  • बाहरी भाग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُکْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُکْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone