تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُکْن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُکْن کے معانیدیکھیے
رُکْن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی جماعت یا انجمن یا ادارے کا ممبر، کسی گروہ کا ایک فرد
- اہم حصہ ، کسی معاملے یا تنظیم وغیرہ کا ضروری جزو ، جزوِ اعظم
- عمارت کا پایہ، ستون، ستونِ کعبہ
- کارگزار، سربراہِ کار
- (عروض) دو پنچ حرفی اور چھ ہفت حرفی کلمات جو عروضیوں نے وزنِ شعر کے لیے مقرر کیے ہیں نیز الفاظِ شعر کے وہ ٹکڑے جو تقطیع کے وقت ان کلمات کے وزن پر آ کر پڑیں (وہ کلمات یہ ہیں :- فعولن ، فاعلن ، فاعلاتن ، مفاعلینِ ، مستفعلن ، متفاعلن ، مفعولات) .
- (فقہ) نماز کا وہ جزو (فرض) جس کی عمداً یا سہواً کمی یا بیشی سے نماز باطل ہو جائے اور ازسرِ نو پڑھنا پڑے (جیسے رکوع وغیرہ)
شعر
توقف بھی سفر کا رکن ہے اب یہ بھی سمجھائیں
کہاں ہم نے کہا تم سے کہ بس چلتے رہو صاحب
English meaning of rukn
रुक्न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- खम्बा, स्तंभ,
- सदस्य, कार्यकर्ता, मेम्बर
- आवश्यक भाग
- बाहरी भाग
رُکْن کے مترادفات
رُکْن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُکْن)
رُکْن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔