تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُخ بَدَلْنا" کے متعقلہ نتائج

کَوہْ کَن

پہاڑ کھودنے والا، پہاڑ کاٹنے کا کام کرنے والا

کوہ کَنْدَنی

بہت محنت کرنا، پاپڑ بیلنا، بہت زیادہ مصیبت اٹھانا، آفت جھیلنا، کوہ کنی

کوہْ کَنی

پہاڑ کاٹنا، پہاڑ کھودنا

ہماری ہم سے پوچھو، کوہکن کی کوہکن جانے

جس بات کا ہمارے ساتھ کچھ تعلق نہیں، ہمیں اس کا پتہ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رُخ بَدَلْنا کے معانیدیکھیے

رُخ بَدَلْنا

ruKH badalnaaरुख़ बदलना

محاورہ

مادہ: رُکھ

Roman

رُخ بَدَلْنا کے اردو معانی

  • بے مہری سے پیش آنا ، رُکھائی کرنا ، بے مروتی کرنا ، بے رُخی کرنا .
  • انداز ، نظریہ ، موضوع ، یا صورتِ حال وغیرہ تبدیل ہونا ، کرنا.
  • سمت کا بدل جانا ، مُتضاد صورت پیدا ہوجانا .

Urdu meaning of ruKH badalnaa

Roman

  • bemahrii se pesh aanaa, rukhaa.ii karnaa, bemuravvatii karnaa, berukhii karnaa
  • andaaz, nazariya, mauzuu, ya suurat-e-haal vaGaira tabdiil honaa, karnaa
  • simt ka badal jaana, mutazaad suurat paida hojaana

English meaning of ruKH badalnaa

  • to change countenance, to become angry, be displeased, to change the direction of (one's) face, to turn away the face, to be inattentive, to turn away (from), to reject

रुख़ बदलना के हिंदी अर्थ

  • अंदाज़, नज़रिया, मौज़ू, या सूरत-ए-हाल वग़ैरा तबदील होना, करना
  • बेमहरी से पेश आना, रुखाई करना, बेमुरव्वती करना, बेरुखी करना
  • सिम्त का बदल जाना, मुतज़ाद सूरत पैदा होजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَوہْ کَن

پہاڑ کھودنے والا، پہاڑ کاٹنے کا کام کرنے والا

کوہ کَنْدَنی

بہت محنت کرنا، پاپڑ بیلنا، بہت زیادہ مصیبت اٹھانا، آفت جھیلنا، کوہ کنی

کوہْ کَنی

پہاڑ کاٹنا، پہاڑ کھودنا

ہماری ہم سے پوچھو، کوہکن کی کوہکن جانے

جس بات کا ہمارے ساتھ کچھ تعلق نہیں، ہمیں اس کا پتہ نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُخ بَدَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُخ بَدَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone